باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہر قائد کراچی میں ن لیگی رہنما کیپٹن ر صفدر کو گرفتار کیا گیا ہے

کیپٹن ر صفدر کو مزار قائد بے حرمتی کیس میں پولیس نے گرفتار کیا ہے، انہیں تھانہ عزیز بھٹی شہید منتقل کیا گیا، مریم نواز بھی کراچی کی مقامی ہوٹل میں موجود ہیں

کیپٹن ر صفدر کے بارے میں نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا تھا کہ انہیں پولیس نے ناشتے میں چائے بسکٹ دی ہے تا ہم اب مریم نواز کی ہوٹل سے ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ کھانا کھا رہی ہیں، مریم نواز کے ہمراہ دیگر ن لیگی رہنما بھی ہیں

https://twitter.com/IrshadBhatti336/status/1318139722661842945?s=09

سینئر صحافی و اینکر پرسن ارشاد بھٹی نے مریم نوازکے ہوٹل میں کھانوں والی ویڈیو پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ابھی تھوڑی دیر پہلے۔۔پتا نہیں کیپٹن صفدر کو ناشتہ ملا ہے یا نہیں۔۔

واضح رہے کہ مریم نواز کی جانب سے آئندہ کے لائحہ عمل کے اعلان کا سب کو انتظار ہے، مریم نواز نے 3 بجے پریس کانفرنس کرنی تھی، میڈیا بھی ہوٹل میں موجود ہے تاہم مریم نواز ایک بار پھر نیوز کانفرنس سے اٹھ کر چلی گئیں، مریم نواز کی پریس کانفرنس پھر مؤخر ہوگئی

مریم نواز کا کہنا تھا کہ کچھ دیر میں واپس آتی ہوں، واپس آکر میڈیا سے گفتگو کروں گی،

مریم کے شوہر کیپٹن ر صفدر گرفتار

کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری کی ویڈیو سامنے آ گئی، پولیس کی جانب سے وی وی آئی پی پروٹوکول

کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری، وفاقی وزراء نے بڑا مطالبہ کر دیا

کراچی جلسہ میں بلانے والی پیپلز پارٹی نے کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری پر ہاتھ کھڑے کر دیئے

مریم کے شوہر کی گرفتاری پر ن لیگ کیا کرنیوالی ہے؟ مریم کے ترجمان نے بتا دیا

مریم نواز کے ترجمان کیپٹن ر صفدر کو تھانے ملنے گئے تو کیا ہوا؟

کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری میں کس کا ہاتھ؟ کامران خان نے نام بھی بتا دیا

پولیس نے کیپٹن ر صفدر کو ناشتے میں کیا دیا؟

مریم کے ہاں کیپٹن ر صفدر کی کیا اوقات؟ آج دنیا نے دیکھ لیا

شوہر کی گرفتاری کے بعد مریم نواز نے کس سے کیا رابطہ؟

میرا شوہر گرفتار، میں ہر گز یہ کام نہیں کروں گی، مریم نواز کا ہوٹل میں بڑا فیصلہ

کیپٹن ر صفدر کے بعد مریم نواز گرفتار

مریم نواز کی گرفتاری کی خبریں، ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے تردید کر دی

مریم نواز ہوٹل سے اچانک ترجمان کے گھر کیوں روانہ ہوئیں؟

رات گئے اس طرح کی گرفتاری ….بلاول کا صفدر کی گرفتاری کے 11 گھنٹے بعد مریم سے رابطہ،کیا کہا؟

مریم نواز ایک بار پھر نیوز کانفرنس سے اٹھ کر چلی گئیں

واضح رہے کہ نواز شریف کے داماد کیپٹن صفدر کو آج صبح کراچی سے گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس ہوٹل میں مریم نواز شریف کے کمرے کا دروازہ کھلوا کر زبردستی اندر داخل ہوئی اور کیپٹن صفدر کو ساتھ لے گئی۔ وہ مریم نواز شریف کے ساتھ کراچی گئے تھے اور جلسے کے بعد ایک مقامی ہوٹل میں مقیم تھے.

مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت پی ڈی ایم کا اہم اجلاس جاری،مریم سمیت کون کون شریک؟

Shares: