مائیکل جیکسن کا 1987 میں سیاہ فاموں کے حق میں لکھا ہوا خط سوشل میڈیا پروائرل

0
38

اپنے منفرد ڈانس کی بدولت دنیا بھر میں شہرت رکھنے والے امریکی پاپ گلوکار اور ڈانسر مائیکل جیکسن بھی سیاہ فاموں کے حق میں آواز اٹھایا کرتے تھے۔

باغی ٹی وی : امرکی معروف ڈانسر مائیکل جیکسن بھی سیاہ فاموں کے ساتھ نسلی امتیاز برتنے پر آواز اٹھایا کرتے تھے گلوکار کے ہاتھوں 1987 میں لکھا ہوا ایک نوٹ اس وقت سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔

غیر ملکی ویب سائٹ https://www.wionews.com/entertainment/michael-jackson-slams-the-beatles-elvis-presley-in-old-letters-from-1987-calls-out-racism-in-music-industry-322783 کے مطابق امریکی گلوکار کے لکھے گئے خطوط کے مطابق انھوں نے ایم ٹی وی پر سیاہ فام موسیقاروں کو نظر انداز کرنے کا الزام عائد کیا تھا۔

مائیکل جیکسن نے سفید فام ایلوس پریسلے کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے لکھا تھا کہ وہ کچھ بھی ہوں، لیکن ’دی کنگ‘ کو دکھائیں گے کہ باس کون ہے۔

رپورٹ کے مطابق معروف انگلش بینڈ دی بیٹلز سے متعلق انھوں نے لکھا کہ ہاں وہ اچھے تھے، لیکن وہ سیاہ فام سے زیادہ اچھے گلوکار اور ڈانسر نہیں تھے۔

آنجہانی پاپ اسٹار نے خط لکھ کر یہ نتیجہ اخذ کیا ، لیکن میں نے غصے پر یہ کام کیا۔ یہاں تک کہ اچھ ا ہونا۔ خود کو ثابت کرنا۔ میں گورے لوگوں ، سیاہ فام لوگوں ، تمام نسلوں سے پیار کرتا ہوں۔میں تعصب کا شکار نہیں ہوں لیکن اب وقت آگیا ہے پہلے سیاہ فام ’کنگ‘ بننے کا-
"میں چاہتا ہوں کہ ساری نسلیں ایک جیسے ہی ہوں۔

مائیکل جیکسن نے اپنے نوٹ میں امریکی سفید فام انتہا پسند گروہ کے کے کے کے نسل پرستانہ جرائم پر بھی بات کی تھی۔

انھوں نے لکھا تھا کہ میرا مقصد تھا کہ میں بہت ’بڑا‘ بن جاؤں، بہت طاقت ور، میں ایسا ہیرو بنوں کہ تعصب پسندانہ رویے کو ختم کروں میں چاہتا ہوں ہر نسل کو ایک ہی طرح محبت کی جائے ان چھوٹے سے سفید بچوں کو 200،000،000 سے زیادہ البمز بیچ کر مجھ سے پیار کا اظہارکریں۔

ہالی وڈ ایکشن تھرلر فلم ’ٹینیٹ‘ ریلیز

ہالی وڈ فلم ’ونڈر وومن 1984‘ کا دوسرا ٹریلر ریلیز کرتے ہوئے وارنر برادرز نے فلم کو رواں سال اکتوبر…

Leave a reply