معید یوسف کی سربراہی میں قومی سلامتی کمیٹی کے ایڈوائیزری بورڈ کا ساتواں اجلاس

0
41

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی براۓ قومی سلامتی،ڈاکٹر معید یوسف کی سربراہی میں قومی سلامتی کمیٹی کے ایڈوائیزری بورڈ کا ساتواں اجلاس ہوا

اجلاس میں مایہ ناز تھنک ٹینکس نے شرکت کی،اجلاس میں خطے میں امن و استحکام پر بات چیت کی گئی اور بین الاقوامی امور ہر تبادلہ خیال کیا گیا

خطے میں امن، سلامتی اور ترقی کے لیے تجاویز پر تبادلہ خیال کیا گیا،علاقائی سلامتی کے اہم مسائل اور پاکستان کے لئے ان کے مضمرات بھی زیر بحث آئے ،اس موقع پر ڈاکٹر معید یوسف کا کہنا تھا کہ تھنک ٹینکوں کے مابین ہم آہنگی میں اضافہ ہونا چاہئے-

قبل ازیں چند روز قبل معاون خصوصی قومی سلامتی قومی سلامتی معید یوسف کی افغان سفیر نجیب اللہ علی خیل سے ملاقات ہوئی تھی ۔۔ڈاکٹر معید یوسف نے کہا کہ خطہ صرف پاکستان اور افغانستان کی سوچ میں یکسوئی کے ساتھ ہی آگے بڑھ سکتا ہے۔ پاکستان اقتصادی سلامتی پر توجہ دے رہا ہے، پاکستان عالمی معاشی مفادات کیلئے قدرتی مرکز کی حیثیت سے کام کرسکتا ہے۔ پاکستان کی معاشی سلامتی افغانستان میں استحکام کے ساتھ جڑی ہوئی ہے۔

سربراہ پی آئی اے نے سنائی بیرون ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری

بیرون ملک سے واپس آنیوالے پاکستانیوں کے لئے ایک اور نیا امتحان

اوورسیز خدا کیلئے واپس نہ آئیں، جانوروں جیسا سلوک صرف ذلت، شہری پھٹ پڑے

پی آئی اے کی مالی مشکلات، سی ای او ارشد ملک اور افسران کا بڑا فیصلہ

پالپا کا پروازوں کو آپریٹ کرنے سے انکار،اصل کہانی کیا ؟ جان کر لگے بڑا جھٹکا

کرونا کیخلاف جنگ،پروازیں آپریٹ نہ کرنیوالوں کے خلاف کیا ایکشن لیا جائے؟ بڑا مطالبہ آ گیا

وزیر خارجہ سے افغانستان کے ہم منصب کا رابطہ،قریشی نے خطے میں امن کیلئے کی بڑی بات

پاکستان پرامن مذاکرات کے ذریعے تنازعات کے حل کا خواہاں ہے،ڈاکٹر معید یوسف

ڈاکٹر معید یوسف کی افغانستان پر امریکی کانگریس کے مینڈیٹ ایکسپرٹ گروپ کو خصوصی بریفنگ

ڈاکٹر معید یوسف نے افغان سفیر کے ساتھ بھارتی ڈوزیر کا معاملہ بھی اٹھایا۔انہوں نے کہا کہ بھارت پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔افغانستان میں امن کے لئے پاکستان مستقل کوششیں کر رہا ہے اس موقع پر افغان سفیر نجیب اللہ علی خیل نے کہا کہ افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہوگی۔

Leave a reply