مزید دیکھیں

مقبول

سوات، دہشتگردوں کےخلاف آپریشن، چار جہنم واصل

18 اپریل 2025 کو سوات ضلع میں سیکیورٹی...

سابق صوبائی وزیر سردار آصف نکئی کی حافظ طلحہ سعید سے ملاقات

پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے نائب صدر حافظ طلحہ...

کرپشن کرنے پرسابق صدر کو اہلیہ سمیت لمبی سزا

پیرو میں عدالت نے سابق صدر اولانٹا...

مینار پاکستان گیٹ کے تالے ٹوٹ گئے، پی ڈی ایم کی جانب سے انتظامات جاری

مینار پاکستان گیٹ کے تالے ٹوٹ گئے، پی ڈی ایم کی جانب سے انتظامات جاری

باغی ٹی وی کی رپورٹ پارٹی کی رہنما نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ لاہورجلسہ ضرورہوگا،پیپلزپارٹی اراکین استعفے جمع کرا رہے ہیں،

نفیسہ شاہ کا کہنا تھا کہ ہمارا ہرعمل پی ڈی ایم اعلامیہ کےمطابق ہوگا،کٹھ پتلیوں کوخیرباد کہنے کا وقت آگیا،مینارپاکستان کے گراوَنڈ میں پانی جمع کیا گیا،ہرجلسے سے پہلےتھریٹس الرٹ جاری کیے جاتےہیں،نیب فوٹو اسٹیٹ مشین رکھی ہے ہراجلاس کے بعد کال اپ نوٹس آجاتا ہے،سندھ حکومت نے ارکان کو اپنے استعفے دینے کی ہدایت کردی ہے،حکومت جلسے کے انتظامات کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن میں مصروف ہے،ہمارے اتحاد کی وجہ سے حکومت کے چہرے پرہوائیاں اڑی ہوئی ہیں،

نفیسہ شاہ کا مزید کہنا تھا کہ استعفوں کاحتمی فیصلہ پی ڈی ایم کی ہدایت پرکیا جائے گا،سی ای سی میٹنگ میں استعفے اسپیکرکوجمع کروانے پرتبادلہ خیال کیا جائیگا،

مینار پاکستان انتظامیہ کا کہنا ہے کہ لاھور میں پی ڈی ایم  ن ےرات گئے گیٹ کا تالا توڑا،مینار پاکستان جلسہ گاہ کے گیٹ کو تالا لگادیا گیا تھا،پی ایچ اے نے سکیورٹی حکام کو گیٹ کو ت احکم ثانی بند رکھنے کا حکم دیا،جلسے کے سامان کی ترسیل کرنے والی گاڑیوں کاجلسہ گاہ میں داخلہ بند کر دیا گیا تھا تا ہم ن لیگی کارکنان نے تالے توڑ دیئے

ن لیگی کارکنوں نے گریٹراقبال پارک کے 5 نمبرگیٹ کا تالا توڑ دیا ،ن لیگی کارکنان اسٹیج بنانے کا سامان لے کر گریٹراقبال پارک میں داخل ہو گئے،مینار پاکستان کے احاطےمیں اسٹیج بنانے کا کام جاری ہے

 

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا مزید کہنا تھا کہ پولیس پارٹی رہنماوں کے گھرپرچھاپے ماررہی ہے،پی ڈی ایم جماعتوں کے رہنما لاہورپہنچ چکے،مریم نوازکی لاہوریوں کوجلسے میں شامل ہونے کی دعوت دی ،جلسے کے انتظامات جلدمکمل کر لیے جائیں گے۔

جب مریم نواز کو کارکن نے ہاتھ لگایا تو کیا ہوا…؟

عمران خان اور انکے ساتھی جو الفاظ استعمال کررہے ہیں وہ کشیدگی بڑھا رہی ہے ،قمر زمان کائرہ

لاہور جلسہ سے قبل پی ڈی ایم کو سرپرائز دینگے ، فردوس عاشق اعوان

پی ڈی ایم کی تحریک کامیابی کی جانب بڑھنا شروع،حکومتی حلقوں میں تہلکہ

مریم نواز نے گھر چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا

استعفے لینے والوں کو دینے پڑ گئے، پی ڈی ایم سے پہلا استعفیٰ آ گیا،رکن اسمبلی مستعفی

لاہور جلسہ سے قبل پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس اسلام آباد میں طلب،اہم فیصلے متوقع

سیاسی جلسے جلسوں پر پابندی،عدالت نے کس کو کیا طلب؟

مریم نواز نکلیں گی، ہم ہر صورت یہ کام کریں گے، مریم اورنگزیب کا چیلنج

13 دسمبر کو ہر ہاتھ میں جھنڈا اورہر جھنڈے میں ڈنڈا ہوگا، قمر زمان کائرہ

مینار پاکستان، پی ڈی ایم جلسے کو اجازت دینی ہے یا نہیں؟ پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیا

مریم نواز کے لیے استقبالیہ کیمپ لگانے پر مقدمہ درج

پی ڈی ایم جلسہ سے قبل وزیراعلیٰ پنجاب کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیا

بلاول کی آج ہو گی مریم سے ملاقات،ارکان سندھ اسمبلی کو استعفوں بارے بھی نیا حکم دے دیا

مریم نواز کا لکشمی چوک میں کھانا ،ہوٹل مالک کو "مہنگا” پڑ گیا

ن لیگ کی فیصلہ ساز کمیٹیوں کا ہنگامی مشترکہ اجلاس طلب

پی ڈی ایم جلسہ سے قبل ن لیگی کارکنان کو "ہراساں” کیا جانے لگا

مینار پاکستان، پی ڈی ایم جلسے کو اجازت دینی ہے یا نہیں؟ پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیا

دوسری جانب پی ڈی ایم  نے مینار پاکستان پر جلسہ کی اجازت نہ ملنے پر حکمت عملی طے کر لی ،مینار پاکستان کی اجازت نہ ملنے کے بعد ٹیکسالی چوک میں جلسہ کرنے پر غورکیا گیا ہے،اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ اگر روکا گیا ،راستے بند کیے تو جلسہ ٹیکسالی چوک میں کریں گے،ٹیکسالی چوک میں کارکنان ہر طرف سے باآسانی پہنچ سکیں گے،مینار پاکستان جلسے کیلئے پہلی ترجیح ہے، ٹیکسالی چوک دوسری آپشن ہے،

بٹ کڑاہی سے کھانا مریم نواز نے کھایا ، بد ہضمی حکومت کو ہوگئی مریم اورنگزیب

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan