مودی کا سوشل میڈیا چھوڑنے کا فیصلہ، وجہ کیا؟ جان کر ہوں حیران
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی وزیراعظم مودی نے سوشل میڈیا چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا،
مودی کا کہنا ہے کہ وہ اپنے سوشل اکاؤنٹس بند کرنا چاہتے ہیں، سوشل میڈیا پر 19 ملین مجموعی طور پر مودی کے فالورز ہیں، 4.5 ملین یوٹیوب کے فالوور ہیں، مودی ٹویٹر، فیس بک کو بھی چھوڑنے کا اردادہ رکھتے ہیں،
بھارتی میڈیا کے مطابق مودی سے ایسا فیصلہ کیوں کیا اس بارے میں ابھی تک کچھ نہیں کہا جا سکتا لیکن اتوار کو مودی نے فیصلہ کر لیا کہ وہ سوشل میڈیا چھوڑ دیں گے.
بھارتی شہریوں نے مودی کے اس فیصلے پر حیرت کا اظہار کیا ہے.
دوسری جانب بھارتی مسلمانوں کا کہنا ہے کہ مودی سوشل میڈیا پر ہونے والے مودی سرکار کے خلاف احتجاج کی وجہ سے پریشان ہیں اس لئے وہ سوشل میڈیا کو الوداع کرنے لگے ہیں، مودی بے شک سوشل میڈیا چھوڑ دیں لیکن حقیقت چھپ نہیں سکتی،
واضح رہے کہ جب سے بھارت میں مودی سرکار نے متنازعہ شہریت ترمیمی ایکٹ منظور کیا ہے ،احتجاج جاری ہے،ہر بھارتی شہری پریشان ہے کہ اپنی شہریت کیسے ثابت کرے۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی بھی شہریت کا سرٹیفکیٹ دکھانےمیں ناکام ہے۔
دہلی میں ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے متنازعہ شہریت بل کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر تشدد کیا گیا، مسلمانوں کے گھر جلائے گئے، مساجد کی بے حرمتی کی گئی اور چار مساجد کو شہید کیا گیا.بھجن پورہ میں مزار کو نذر آتش کیا گیا، اشوک نگر میں مسجد کو آگ لگائی گئی اور مینار پر ہنومان کا جھنڈا بھی لہرا دیا گیا۔
گجرات کا "قصائی” مودی دہلی میں مسلمانوں پر حملے کا ذمہ دار ،بھارت کے اندر سے آوازیں اٹھنے لگیں
دہلی میں پولیس بھی ہندوانتہا پسندوں کی ساتھی، زخمی تڑپتے رہے، پولیس نے ایمبولینس نہ آنے دی
دہلی فسادات کا ذمہ دار کون؟ جمعیت علماء ہند نے کی نشاندہی
دہلی فسادات، کوریج کرنیوالے صحافیوں کی شناخت کیلیے اتروائی گئی انکی پینٹ
دہلی، اجیت دوول کا دورہ مسلمانوں کو مہنگا پڑا، ایک اور نوجوان کو مار دیا گیا
دہلی فسادات میں امت شاہ کی پرائیویٹ آرمی ملوث،یہ ہندوآبادی پر دھبہ ہیں، سوشل ایکٹوسٹ جاسمین