مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر کے طلبا پر آزاد کشمیر کے تعلیمی اداروں میں داخلوں پر پابندی لگا دی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر کے طلبا پر آزاد کشمیر کے تعلیمی اداروں میں داخلے پر پابندی لگا دی

مودی سرکار کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کے طلبا کو کہا گیا ہے آزاد کشمیر کے تعلیمی اداروں میں داخلہ لینے والے طلبا کے خلاف کاروائی ہو گی، کوئی بھی مقبوضہ کشمیر کا طالب علم آزاد کشمیر کے تعلیمی اداروں میں داخلہ نے لے کیونکہ آزاد کشمیر کے تعلیمی ادارے بھارت میں تسلیم شدہ نہیں ہیں

آل انڈیا کونسل برائے ٹیکنیکل ایجوکیشن کی جانب سے ایک پبلک نوٹس جاری کیا گیا ہے جسے کشمیری اخبارات نے شائع کیا ہے، جس میں کشمیری طلبا کو کہا گیا ہے کہ وہ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے تعلیمی اداروں بشمول یونیورسٹیز، میڈیکل کالجر، ٹیکنیکل اداروں میں داخلے لینے سے گریز کریں کیونکہ بھارت ان اداروں کو تسلیم نہیں کرتا

پبلک نوٹس میں‌ ہرزہ سرائی کی گئی کہ آزاد کشمیر بھارت کا اٹوٹ حصہ ہے لیکن وہاں تعلیمی ادارے پاکستان کے ہیں، بھارت نے نہیں بنائے اسلئے وہاں داخلہ لینے والوں کے خلاف کاروائی کیجائے گی ، آزاد کشمیر کے تعلیمی اداروں کی ڈگریاں بھارت سرکار تسلیم نہیں کرے گی.

واضح رہے کہ جموں کشمیر ہائیکورٹ میں ایک کیس آیا تھا جس میں ایک کشمیری طالبہ نے درخواست دائر کی تھی جس میں اس نے کہا تھا کہ آزاد کشمیر کے علاقے میر پور میں ایک یونیورسٹی سے ایم بی بی ایس کی ڈگری لی تھی جسے بھارت سرکار تسلیم نہیں کر رہی، سری نگر سے تعلق رکھنے والی ھادیہ چشتی نے عدالت کا دروازہ اس وقت کٹھکٹھایا تھا جب انہیں نیشنل بورڈ آف ایگزامینیشن نے فارن میڈیکل گریجویٹ ایگزامینیشن سکریننگ ٹیسٹ میں بیٹھنے کی اجازت نہیں دی تھی۔

پاکستان حملہ کر دے گا، بھارتی فضائیہ کو کہاں لگا دیا گیا جان کر ہوں حیران

ہر سال 27 فروری کو آپریشن سوفٹ ریٹارٹ منایا جائے گا، پاک فضائیہ

پلوامہ حملہ مودی کی سازش تھی، گجرات کے وزیر اعلیٰ بھی بول پڑے

پلوامہ،لشکر سے وابستہ عسکریت پسندوں کی 5 بار نماز جنازہ ادا،دوسرے روز بھی مکمل ہڑتال

مقبوضہ کشمیر، شہداء کے جنازوں کو عسکریت پسندوں کی سلامی، بھارتی فوج دیکھتی رہ گئی

پلوامہ حملے میں ہلاک بھارتی فوجی کی اہلیہ کو کس کام کے لیے مجبور کیا جانے لگا؟

پلوامہ حملے کے لئے کیمیکل کہاں سے خریدا گیا؟ تحقیقاتی ادارے کے انکشاف پرکھلبلی مچ گئی

پلوامہ حملہ،عسکریت پسندوں نے کہاں سے منگوایا تھا حملے کیلئے سامان؟ بھارت کا نیا انکشاف

چین سے شرمناک شکست کے بعد مودی سرکار کی ایک اور پلوامہ ڈرامہ کی کوشش ناکام

بھارتی فوج کے کرنل نے کی سیاچین میں خودکشی

بھارت کشمیر میں ہار گیا، اب کشمیری سنگبازوں کا مقابلہ کریں گے روبوٹ

بھارت کی پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی، کہا سرحد پار سے عسکریت پسند آ رہے ہیں

کشمیر میں رواں برس بھارتی فوجیوں کی ہلاکت میں اضافے سے مودی سرکار پریشان

پلوامہ حملے میں استعمال ہونیوالی گاڑی کے مالک کو کیا بھارتی فوج نے شہید

عدالت کے حکم پر اس ڈگری کو مودی سرکار نے تسلیم کر لیا تھا لیکن اب کشمیری طلبا کے آزاد کشمیر میں داخلوں پر پابندی عائد کر دی

Comments are closed.