مودی انگریز سے طاقتور نہیں، راہول گاندھی کا مودی بارے بڑا اعلان
مودی انگریز سے طاقتور نہیں، راہول گاندھی کا مودی بارے بڑا اعلان
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے بھارتی وزیراعظم مودی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم مودی کو ناگپور واپس بھیج دیں گے
راہول گاندھی کا کہنا تھا کہ ہم ایک ایسے دشمن سے نبردآزما ہیں جو اپنے مخالفین کو کچل رہا ہے لیکن ہم ایسے لوگوں کو پہلے بھی بھاگنے پر مجبور کر چکے ہیں۔ انگریز مودی سے بہت زیادہ طاقتور تھےاس ملک کے لوگوں نے جس طرح انگریزوں کو واپس بھیج دیا ویسے ہی ہم نریندر مودی کو ناگپور واپس بھیج دیں گے۔
بدنامہ زمانہ کلب نے مسلمانوں کے لئے "حلال سیکس” متعارف کروا دیا
لاک ڈاؤن میں سوشل میڈیا پر لڑکیوں کا "ریپ” کرنے کی منصوبہ بندی
لندن پلٹ جوان نے کئے گھریلو ملازمہ سے جسمانی تعلقات قائم، ملازمہ میں ہوئی کرونا کی تشخیص
کرونا کے مریض صحتیاب ہونے کے بعد کب تک کریں جسمانی تعلقات قائم کرنے سے پرہیز؟
کرونا کا خوف،60 سالہ مریض کو 4 گھنٹے میں 3 ہسپتالوں میں کیا گیا ریفر،پھر ہوئی ایمبولینس میں موت
کرونا کے بہانے بھارت میں مسلمان نشانہ،بیان دینے پر مودی نے ہندو تنظیم کے سربراہ کو جیل بھجوا دیا
مودی کے گجرات میں کرونا کے بہانے مسلمانوں کی زندگی اجیرن بنا دی گئی
راہول گاندھی کا مزید کہنا تھا کہ میں تملناڈو کے وزیر اعلی سے بہت مایوس ہوں کیونکہ نریندر مودی کے خلاف کھڑے ہونے اور سوال پوچھنے کے بجائے انہوں نے ہتھیار ڈال دیئے۔ ہتھیار ڈالنے کی واحد وجہ یہ ہے کہ وزیر اعلیٰ بدعنوان ہیں اور نریندر مودی کے پاس ای ڈی، سی بی آئی اور دیگر ادارے ہیں۔ اگر ہمیں نظام تعلیم کے حوالے سے کوئی پالیسی یا منصوبہ بنانا ہے تو اس کے لئے ہمیں طلباء اور اساتذہ سے بات چیت کرنی ہوگی۔ بدقسمتی سے ہمارے ملک میں ایسا نہیں ہوتا ہے۔
فیس بک نے ٹرمپ کی الیکشن مہم کے اشتہارات ہٹا دئیے
تشدد کو کم کرنے کیلئے فیس بک نے اپنی پالیسی ریوو کرنے کا اعلان کر دیا
ٹرمپ کی ٹویٹ پر فیکٹ چیک لگانے پر یورپی یونین نے ٹویٹر کی حمایت کر دی
بی جے پی بھارت میں فیس بک اور واٹس اپ کو کنٹرول کر کے نفرت پھیلا رہی ہے، راہول گاندھی
راہول گاندھی کا مزید کہنا تھا کہ کوئی معاشرہ اس وقت تک کامیاب نہیں ہو سکتا جب تک خواتین کا احترام نہ کیا جائے اور انہیں بااختیار نہ بنا دیا جائے۔ تعلیم صرف امیروں کے لیے نہیں بلکہ سبھی کے لیے ہونی چاہیے۔ ہم اقتدار میں آئے تو غریبوں کو وظائف دیں گے اور خواتین کی رسائی تعلیم تک یقینی بنائیں گے۔