مولانا اسلام آباد میں دھرنا نہیں خونریزی چاہتے ہیں، شیخ رشید

0
38

مولانا اسلام آباد میں دھرنا نہیں خونریزی چاہتے ہیں، شیخ رشید

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا ہے کہ مہنگائی کا مسئلہ اٹھانے پر کابینہ میں میرا مذاق اڑایا جاتا ہے،جہانگیر ترین حکومت میں بہت اثرورسوخ رکھتے ہیں،سابق اٹارنی جنرل کے الزامات پر وزیراعظم کو فیصلہ کرنا چاہئےیہ معاملہ بہت سنجیدہ ہے

شیخ رشید احمد نے مزید کہا کہ شاہد خاقان اور احسن اقبال کے کیسز آ نے والوں دنوں میں نیا رخ اختیار کریں گے،مسلم لیگ ن کا ایجنڈا مریم نواز کوبس باہر بھجوانا ہے،خسرو بختیا ای سی سی میں آنا چاہتے تھے میں نےان کو آ نے سے روکا،مولانا فضل الرحمان سیاسی آدمی ہیں وہ لال مسجد والوں کا ساتھ نہیں دیں گے،مولانا فضل الرحمان اسلام آباد میں دھرنا نہیں خونریزی چاہتے ہیں،لال مسجد کا معاملہ عمران خان، مشرف کی طرح نہیں حل کریں گے

70 آدمیوں کے جلنے کا حساب آپ سے کیوں نہ لیا جائے، چیف جسٹس کا شیخ رشید سے مکالمہ کہا آپ کو تو استعفیٰ دینا چاہئے تھا

شیخ رشید نے عدالت سے مانگی مہلت،چیف جسٹس نے کہا لوگ آپکی باتیں سنتے ہیں لیکن ادارہ نااہل

اسد عمر حاضر ہو، شیخ رشید کے بعد سپریم کورٹ نے اسد عمر کو بھی طلب کر لیا

سانحہ تیزگام بارے کیا کرنے جا رہے ہیں؟ آڈٹ رپورٹ کس کی عدالت پیش کی گئی؟ شیخ رشید نے بتا دیا

شیخ رشید نے دہلی فسادات پر بات کرتے ہوئے کہا کہ بھارت میں مسلمانوں کو ظلم و تشدد کا نشانہ بنایاجارہا ہے،بھارت میں مسلمانوں سمیت اقلیتیں غیرمحفوظ ہیں،دلی میں مسلمانوں کے ساتھ جوہوا امریکہ اس کا نوٹس لے،بھارت میں 3دن میں 40 مسلمان شہید ہوئے.اگرمسلمانوں کے ساتھ زیادتی کا سلسلہ جاری رہا تو اقوام کے درمیان فاصلے بڑھ جائیں گے،

کشمیر پر دو ایٹمی طاقتیں آمنے سامنے آ سکتی ہیں،وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ میں خطاب

وزیراعظم نے مظلوموں کا مقدمہ دنیا کے سب سے بڑے فورم پررکھ دیا،فردوس عاشق اعوان

یوم یکجہتی کشمیر، پاک فوج نے جاری کیا کشمیریوں سے یکجہتی کے لئے ملی نغمہ "کشمیر ہوں میں”

بہت ہو گیا ،اب گن اٹھائیں گے، کشمیری نوجوانوں کا ون سلوشن ،گن سلوشن کا نعرہ

یکجہتی کشمیر، قومی اسمبلی میں کشمیر کا پرچم لہرا دیا گیا،علی امین گنڈا پور نے کیا اہم اعلان

پاکستان کا ہر جوان تحریک کشمیر کا ترجمان ہے،ورلڈ کالمسٹ کلب کے زیر اہتمام یکجہتی کشمیر سیمینار سے میاں اسلم اقبال کا خطاب

 

Leave a reply