مولانا کے آزادی مارچ کو روکنے کیلیے سعودی عرب سے مدد مانگی گئی؟ حقیقت سامنے آ گئی

پیمرا نے مولانا فضل الرحمان کے حوالہ سے خبر چلانے پر ٹی وی چینلز کو نوٹس جاری کر دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیمرا نے جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے حوالہ سے غلط خبر چلانے پر ٹی وی چینل کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا،

ٹی وی چینل نے خبر چلائی تھی کہ مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ کو روکنے کے لیے حکومت نے سعودی عرب سے مدد مانگ لی ہے اس خبر پر پیمرا نے ٹی وی چینل کے خلاف نوٹس لیا ہے اور شو کاز نوٹس بھجوا دیا ہے، جس میں‌ کہا گیا ہے کہ 25 ستمبر تک جواب جمع کروایا جائے.

آزادی مارچ، مولانا فضل الرحمان نے تاریخ کا اعلان کر دیا،کہا روکا تو پاکستان جام کر دیں گے

 

مولانا کا آزادی مارچ،ملک کے بڑے سجادہ نشین نے کی حمایت

 

بلاول نے دیا مولانا فضل الرحمان کو دھوکہ

مولانا فضل الرحمان سے پہلے دے گی پیپلز پارٹی دھرنا.اعلان کر دیا

آزادی مارچ سے قبل گرفتاریاں ہوئیں تو لائحہ عمل کیا ہو گا؟ اکرم درانی نے بتا دیا

 

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آزادی مارچ کی تاریخ کا اعلان کر دیا کہا ہر صورت اکتوبر میں ہی مارچ ہو گا،ن لیگ کی مشاورت کے بعد فیصلہ کریں گے ،تاہم آزادی مارچ 16 سے 31 اکتوبر کے درمیان ہو گا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جعمیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مجلس عاملہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگوکی ،اس موقع پر اکرم درانی و دیگر بھی موجود تھے، مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ آزادی مارچ کے لیے بنائی گئی کمیٹیاں اپنا کام جاری رکھے ہوئے ہیں ،آزادی مارچ ہر حال میں اکتوبر میں اور 16 سے 31 اکتوبر کے درمیان ہو گا تا ہم حتمی فیصلہ مسلم لیگ ن کی قیادت سے مشاورت کے بعد ہو گا.

حکومت کے گھیراؤ کے لئے مولانا فضل الرحمان نے پھیلائی جھولی

مولانا کا آزادی مارچ، مولانا متحرک، رابطے، ملاقاتیں شروع

آزادی مارچ مزید تاخیر کا شکار، مولانا نے شہباز شریف کو کر لیا راضی

مولانا فضل الرحمان کا مزید کہنا تھا کہ آزادی مارچ کے لئے ہمارا ارادہ یکم تا 15 اکتوبر کا تھا، تاہم دوسری جماعتوں سے مشاورت کی وجہ سے 16 سے 31 اکتوبر تک مارچ کرینگے،خورشید شاہ کی گرفتاری سے متعلق مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ادارے نااہل حکومت کی پشت پناہی نہ کریں، خورشید شاہ کی گرفتاری بھی سیاسی ہے اور ہم اس کی مذمت کرتے ہیں۔ یہ احتساب نہیں ہے۔ اگر ہمارا راستہ روکا گیا تو پاکستان جام کر دیں گے، ناجائز حکومت کے خلاف ہمارا احتجاج جائز ہے.

مولانا فضل الرحمان کا لانگ مارچ، ن لیگ اختلافات کا شکار، اراکین اسمبلی کا نواز شریف کی بات ماننے سے انکار

لانگ مارچ، اپوزیش کا جواب، مولانا نے سجادہ نشینوں سے مانگی مدد

آزادی مارچ، مولانا فضل الرحمان گرفتار ہوئے تو قیادت کون کرے گا؟ اہم خبر

Comments are closed.