موٹروے پولیس نے ڈکیتی کی واردات ناکام بنا دی ،ڈاکو نہ پکڑ سکی

موٹروے پولیس نے ڈکیتی کی واردات ناکام بنا دی ،ڈاکو نہ پکڑ سکی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق موٹر وے پولیس نے قومی شاہراہ پر بروقت کارروائی کرکے ڈکیتی کی واردات نا کام بنا دی

ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق رحیم یار خان کے قریب دو مشکوک کار سواروں نے ٹریلر لوٹنے کی کوشش کی،موٹروے پولیس کرائم سکواڈ اور پٹرولنگ موبائلز کو دیکھ کر ڈاکوؤں نے فرار ہونے کی کوشش کی، موٹروے پولیس نے مشکوک کاروں کا تعاقب کیا

ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق پٹرولنگ افسران نے ایک کار کے ٹائرز کو فائرنگ کر کے بیکار کر دیا۔ بیکار ٹائرز کے ساتھ ڈاکوؤں نے 11 کلومیٹر تک سفر کیا ،موٹروے پولیس نے تعاقب کے بعد کار کو روک لیا،کار میں سوار تینوں ملزمان اندھیرے کا فائدہ اٹھا کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے

سوشل میڈیا چیٹ سے روکنے پر بیوی نے کیا خلع کا دعویٰ دائر، شوہر نے بھی لگایا گھناؤنا الزام

سابق اہلیہ کی غیراخلاقی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے ملزم پر کب ہو گی فردجرم عائد؟

‏سوشل میڈیا پرغلط خبریں پھیلانا اورانکو بلاتصدیق فارورڈ کرنا جرم ہے، آصف اقبال سائبر ونگ ایف آئی اے

سوشل میڈیا پر جعلی آئی ڈیز کے ذریعے لڑکی بن کر لوگوں کو پھنسانے والا گرفتار

بیوی، ساس اورسالی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے الزام میں گرفتارملزم نے کی ضمانت کی درخواست دائر

سپریم کورٹ کا سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کا نوٹس،ہمارے خاندانوں کو نہیں بخشا جاتا،جسٹس قاضی امین

‏ سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق فنگر پرنٹس کے لیے فورنزک ماہرین بھی موقع پر بلالیا گیا، موٹر وے پولیس نے مذکورہ کار کو لوکل پولیس کے حوالے مزید تفتیش کے لیے کردیا گیا

خواتین کے ساتھ زیادتی کے واقعات ،عثمان بزدار کا صوبہ پہلے نمبر پر آ گیا

Comments are closed.