مفتی عبدالقوی کی خاتون کے ساتھ رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مفتی عبدالقوی کی خاتون کے ساتھ رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے

پاکستان کی معروف مذہبی شخصیت مفتی عبدالقوی جو عوامی حلقوں میں کافی مقبول ہیں اور انکے ساتھ ٹک ٹاک سٹارز سمیت دیگر تصاویر یا سیلفی بنواتے ہیں تا ہم اب مفتی عبدالقوی کی تصویر نہیں بلکہ ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں مفتی عبدالقوی غیر ملکی خاتون کے ساتھ رقص کر رہے ہیں

سوشل میڈیا پر وائرل ہونی والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مفتی عبدالقوی ایک نوجوان چینی خاتون کے ساتھ پرجوش طریقے سے رقص میں مصروف ہیں .مفتی عبدالقوی نے کالے کپڑے زیب تن کر رکھے ہیں جبکہ رقص کرتے ہوئے سر سے ٹوپی اتاری ہوئی ہے، رقص کرنے والی خاتون نے پیلے کلر کے کپڑے پہن رکھے ہیں اور اس نے بھی دوپٹہ نہیں کیا ہوا ،اس ویڈیو میں مفتی عبدالقوی اور چینی خاتون کے علاوہ دو اور بھی افراد کھائی دے رہے ہیں تاہم ابھی تک مفتی عبدالقوی کی جانب سے اس ویڈیو پر کوئی وضاحت یا بیان سامنے نہیں آ سکا ہے

واضح رہے کہ مفتی عبدالقوی کی اس سے قبل بھی حریم شاہ اور قندیل بلوچ کے ساتھ تصاویر وائرل ہوئی تھیں تاہم ایک لمبے عرصہ کے بعد اب دوبارہ ان کی ویڈیو سامنے آئی ہے ۔

سینتھیا مجھ سے بھی ملنا چاہتی تھی لیکن میں نے انکار کر دیا، مفتی عبدالقوی

ٹک ٹاک گرلز کے نئے دھماکے، عمران خان کی ساکھ کو شدید نقصان، مبشر لقمان نے کیے اہم انکشافات

حریم شاہ کی دبئی میں کر رہے ہیں بھارتی پشت پناہی، مبشر لقمان نے کئے اہم انکشاف

حریم شاہ کو کریں گے بے نقاب، کھرا سچ کی ٹیم کا بندہ لڑکی کے گھر پہنچا تو اسکے والد نے کیا کہا؟

مبشر صاحب ،گند میں نہ پڑیں، ایس ایچ او نے حریم شاہ کے خلاف مقدمہ کی درخواست پر ایسا کیوں کہا؟

حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچی؟ حقائق مبشر لقمان سامنے لے آئے

حریم شاہ کے خلاف کھرا سچ کی تحقیقات میں کس کا نام بار بار سامنے آیا؟ مبشر لقمان کو فیاض الحسن چوہان نے اپروچ کر کے کیا کہا؟

حریم شاہ..اب میرا ٹائم شروع،کروں گا سب سازشیوں کو بے نقاب، مبشر لقمان نے کیا دبنگ اعلان

واضح رہے کہ چند روز قبل مفتی عبدالقوی نے مبشر لقمان آفیشیل یوٹیوب چینل پر ایک بڑا اعلان کیا تھا، مفتی عبدالقوی نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ میرا نام مفتی عبدالقوی ہے، میرے ساتھ آپ کا علمی و روحانی تعلق ہے، اسکو بڑھاتے ہوئے ہم نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ آج کے بعد ہمارا موضوع صرف اور صرف قرآن و سنت ہو گا،آج کے اس دور کے حوالہ سے کتاب الفتن ، ہماری گفتگو اس حوالہ سے ہو گی، فیصلہ کیا ہے کہ آج کے بعد کسی اپنی بیٹی، کسی محترمہ کے ساتھ ہمارا کوئی پروگرام کرنٹ افیئرز، حالات حاضرہ، انترویو کے حوالہ سے نہیں ہو گا، آج کے بعد مفتی عبد القوی نے اپنے آ پ کو علم، روحانیت کے لئے مختص کر دیا ہے، آج کے بعد آپ دیکھیں گے مفتی عبدالقوی کو نئے انداز کے ساتھ، علم، تحقیق اور روحانیت کے ساتھ، آج کے بعد نئی زندگی ، نئی بات ،روحانیت کی بات، علم کی بات،فقاہت کی بات، قرآن و سنت کی روشنی میں ہو گی، آج کے بعد ہمارا کوئی انٹرویو، گفتگو کسی محترمہ کے ساتھ نہیں ہو گی.

مفتی عبدالقوی کا ایک اور بڑا دھماکہ،اللہ سے وعدہ، اب یہ کام نہیں کریں گے

Comments are closed.