ملک بھر میں جی ٹی روڈز کے اطراف پٹرول پمپس، ہوٹلز کو دی گئی لیز کی تفصیلات طلب
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں پٹرول پمپس کی لیز سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت 2ہفتے تک ملتوی کر دی گئی
عدالت نے ملک بھر میں جی ٹی روڈز کے اطراف دی گئی لیز کی تفصیلات طلب کر لیں،پیٹرول پمپس، ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کو دی گئی زمین کی تفصیلات بھی طلب کر لی گئیں،کس کو کن شرائط پر اور کب سے لیز دی گئی تمام ریکارڈ پیش کرنے کا حکم عدالت نے دے دیا
عدالت نے این ایچ اے کی جانب سے جاری تمام لائسنسوں کی تفصیلات بھی طلب کر لیں،عدالت نے چیئرمین این ایچ اے کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا،اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو بھی نوٹس جاری کر دیئے گئے
پٹرولیم بحران ، کمپنیوں نے ملبہ حکومت پر ڈال دیا، عوام کو مزید پریشان کر دینے والی خبر آ گئی
پٹرولیم قیمتوں میں تاریخ کا بلند ترین33 فیصد اضافہ’’چینی اسکینڈل پارٹ ٹو‘‘ہے،شہباز شریف،بلاول
خان صاحب آپکے لیے ایک آفر ہے استعفی دو اور گھر جاؤ،جنید سلیم
آپ کیلئے پٹرول کی قیمتیں روکنا تو کوئی مسئلہ ہی نہیں تھا تو اب کیا ہوا؟ فہد مصطفیٰ
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،اپوزیشن کا ایوان میں بھر پور احتجاج کا فیصلہ
عمران خان قیمتوں میں اضافہ پڑھتا جا شرماتا جا ، خواجہ آصف
یادِ ٹویٹر عذاب ہے یارب ،چھین لے مجھ سے فون مرا ،رضا رومی کا خان کی دو سال قبل کی گئی ٹویٹ پر طنز
مافیا حکومت میں موجود ہے جس نے قیمتوں میں اضافے کا حکومت سے فیصلہ کرایا،رانا ثناء اللہ
کچھ دن پہلے پٹرول سستا ھونے پر ذلیل ھو رھا تھا اب مہنگا ھونے پر ذلیل ھو گا، مشاہد اللہ خان
پٹرول ذخیرہ کرنے والوں کوکس کی پشت پناہی حاصل ہے؟ قادر پٹیل
جیسا مافیا چاہتا تھا ویسا نہیں ملا ، وسیم بادامی کا پٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر تبصرہ
ہارن بجاؤ، حکمران جگاؤ، وزیراعظم ہاؤس کے سامنے ہارن بجا کر احتجاج کا اعلان ہو گیا
وزیراعظم نے مافیا کے آگے ہتھیار ڈال دیئے،مثبت اقدام نہیں کر سکتے تو گھر جانا ہو گا، قمر زمان کائرہ
جنوری کے مقابلے میں پٹرول اب بھی 17 روپے سستا ہے،عمر ایوب کی انوکھی وضاحت
دوران سماعت چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ جی ٹی روڈ این ایچ اے کی ملکیت نہیں ہے،این ایچ اے زمین کا مالک نہیں تو لیز پر کیسے دے سکتا ہے،وکیل ہائی وے اتھارٹی نے کہا کہ سڑک کے اطراف 220 فٹ جگہ این ایچ اے کی ہے، جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ این ایچ اے کو زمین سڑک کی تعمیر، مرمت اور توسیع کےلیے دی گئی،این ایچ اے کے قواعد قانون کے خلاف ہوئے تو کالعدم ہو جائیں گے،