ملکی دفاع کر ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے، آرمی چیف کا آپریشن ردالفساد کے تین برس مکمل ہونے پر دبنگ اعلان
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاک فوج کے ترجمان ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ آپریشن ردالفساد کو تین برس مکمل ہو گئے ہیں، ہم اپنے شہیدوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، شہداء ہمارا فخر ہیں.
ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ آپریشن ردالفساد نے پہلے کئے گئے آپریشن کی کامیابیوں کو سمیٹا،پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف ایک کامیاب سفر طے کیا، اس آپریشن میں جانی و معاشی قربانیاں دی گئیں اور کامیابی حاصل کی گئی، شہدا ہمارے حقیقی ہیرو ہیں، پاکستانی قوم پرعزم قوم ہے، دہشت گردی کو شکست دیتے ہوئے ہم آگے بڑھتے جائیں گے
میجر جنرل آصف غفور نے کی آئی ایس پی آر سے الوداعی ٹویٹ ،کیا کہا؟
کشمیریوں کے ساتھ کھڑے تھے ،ہیں اور رہیں گے، پاک فوج کا کشمیریوں کو پیغام
اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق باتیں پروپیگنڈا ہے. ڈی جی آئی ایس پی آر
یہ سوچ بھی کیسے سکتے ہیں کہ کشمیر پر کسی قسم کی کوئی ڈیل ہوئی، ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ دہشتگردی سےسیاحت تک کے سفرمیں بے مثال کامیابیاں حاصل کیں،آپریشن دہشتگردی کیخلاف بلاتخصیص شروع کیاگیا،پاکستانی قوم کی مدد سے دہشت گردی کے خلاف شاندات کامیابیاں حاصل کیں ہم انتہا پسندوں کے نظریے کو شکست دینے پر بھی اپنی پرعزم قوم کو سلام پیش کرتے ہیں۔
بھارتی آرمی چیف کا جھوٹ ایک بار پھر بے نقاب،بھارت نے کی راہ فرار اختیار
بھارت کی ایک اور جھوٹی کہانی بے نقاب، ڈی جی آئی ایس پی آر نے کی باغی ٹی وی کی خبر کی تصدیق
بھارت ایک اور ڈرامہ رچانے میں مصروف، 26/11 طرز کے حملے کا الرٹ جاری
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج ملکی سلامتی کو ہر صورت یقینی بنائے گی،پاکستان نے 2 دہائیوں تک دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑی، ملکی دفاع کو ہر قیمیت پر یقینی بنایا جائے گا تمام خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتے ہیں. ملک میں آپریشن رد الفساد 22 فروری 2017 کو شروع ہوا ،دہشت گردی کے خلاف جنگ کے نتائج خطے میں امن کی صورت ظاہر ہوں گے ،ملکی سلامتی کے خلاف کسی بھی خطرے سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتے ہیں
آپریشن ردالفساد کے تین برس مکمل، پاک فوج کو ملی دہشت گردوں کے خلاف بڑی کامیابیاں