نیب غیر جانبدارانہ طریقے سے وزیروں کیخلاف انکوائری کر رہا ہے، چیئرمین نیب

0
64

نیب غیر جانبدارانہ طریقے سے وزیروں کیخلاف انکوائری کر رہا ہے، چیئرمین نیب

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر خسرو بختیار اور ہاشم جواں بخت کیخلاف نیب انکوائری سے متعلق کیس،چیئرمین نیب نے توہین عدالت کی درخواست پر جواب جمع کرا دیا

چیئرمین نیب نے جمع کروائے گئے جواب میں کہا کہ درخواست گزار کی توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت ہے، عدالت کے کسی بھی حکم کی خلاف ورزی نہیں کی،توہین عدالت کی درخواست خارج کی جائے،

چیئرمین نیب نے عدالت جمع کروائے گئے جواب میں مزید کہا کہ عدالت نے احسن عابد کی درخواست نمٹا دی تھی،انکوائری جاری ہے جو جلد مکمل کر لی جائے گی،نیب غیر جانبدارانہ طریقے سے ہاشم جوان بخت اور خسرو بختیار کیخلاف انکوائری کر رہا ہے ,آئین کے آرٹیکل 25 اور قانون کے تحت تمام شہریوں کے حقوق برابر ہیں، درخواست گزار کا نیب پر سیاسی اثر و رسوخ کا الزام لگانا بالکل بے بنیاد ہے،

چینی کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹ میں بھی تحقیقات کا مطالبہ

جہانگیر ترین کے حق میں تحریک انصاف کی کونسی شخصیت کھل کر سامنے آ گئی، بڑا مطالبہ کر دیا

چینی بحران رپورٹ، وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد آ سکتی ہے یا نہیں؟ شیخ رشید نے بتا دیا

چینی بحران رپورٹ ، جہانگیر ترین پھر میدان میں آ گئے ،بڑا دعویٰ کر دیا

شوگر ملزسٹاک کی نقل و حمل اور سپلائی کی مکمل مانیٹرنگ کا حکم

چینی بحران رپورٹ، جہانگیر ترین کے خلاف بڑا ایکشن،سب حیران، ترین نے کی تصدیق

شوگر کمیشن رپورٹ، وزیراعلیٰ پنجاب،اسد عمر اور مشیر تجارت کے جوابات غیر تسلی بخش قرار

چینی بحران کے ذمہ داروں کیخلاف کب ہو گی کاروائی؟ اسد عمر نے اعلان کر دیا

اصل چینی چور کا نام رپورٹ سے غائب کر دیا گیا، مریم اورنگزیب کا دعویٰ

وفاقی وزیر خسرو بختیار کی نااہلی کی درخواست پر عدالت کا بڑا فیصلہ

Leave a reply