نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس، نواز شریف بارے چیئرمین نیب نے بڑا حکم دے دیا

0
34

نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس، نواز شریف بارے چیئرمین نیب نے بڑا حکم دے دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین نیب جاویداقبال کی زیرصدارت نیب ایگزیکٹوبورڈ کا اہم اجلاس ہوا

نیب کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق نوازشریف کے خلاف نیاکرپشن ریفرنس دائرکرنے کی منظوری دی گئی، نواز شریف ،فواد حسن فواد و دیگر کے خلاف گاڑیوں کا ریفرنس دائر ہو گا ،73 سیکورٹی گاڑیوں کے غیر قانونی استعمال سے قومی خزانے کو نقصان پہنچا، آفتاب سلطان کیخلاف بھی سیکیورٹی گاڑیوں کا ریفرنس دائر ہو گا ،73 سیکیورٹی گاڑیوں کے استعمال سے خزانے کو پونے2 ارب روپے نقصان ہوا،

نا اہل عمران نیازی کو کس نے وزیر اعظم بنایا؟ بنی گالہ،زمان پارک کی رسیدیں دینا پڑیں گی، نواز شریف

نواز شریف کی تقریر کا بوجھ ن لیگ برداشت کر پائے گی؟

اپوزیشن کو گوجرانوالہ میں منہ کی کھانا پڑی،عمران خان یہ کام نہیں کریگا، اعظم سواتی

جن پر امید تھی انہوں نے بھی ساتھ چھوڑ دیا، جنگ اخبار پی ڈی ایم کے ساتھ ہاتھ کر گیا

نواز شریف بانی ایم کیو ایم 2 بن گئے،ن لیگ کے خلاف کیا کام ہونا چاہئے؟ شیخ رشید بول پڑے

افواج پاکستان کو نشانہ بنانے والے مذموم عناصر کو ہمیں جواب دینا آتا ہے، طاہر اشرفی کا بڑا اعلان

شرم آنی چاہئے، کھاتے اور لوٹتے پاکستان کا ہیں، بیانیہ دشمنوں کا،وفاقی وزیر ہوا بازی

اجلاس میں احسن اقبال کیخلاف نارووال اسپورٹس سٹی ریفرنس دائرہوگا، راناثنااللہ کے خلاف کرپشن کیس کی تحقیقات کی منظوری دی گئی،پی ٹی آئی رہنما علیم خان کیخلاف کرپشن کیس تحقیقات کی منظوری دی گئی،

چیئرمین نیب کا کہنا ہے کہ نیب کاایمان کرپشن فری پاکستان ہے ،میگاکرپشن کیسزکومنطقی انجام تک پہنچانا اولین ترجیح ہے ،نیب کاتعلق کسی سیاسی جماعت،گروہ اورفرد سے نہیں صرف ریاست پاکستان سے ہے،مفروراوراشتہاری ملزمان کی گرفتاری کے لیے قانون کے مطابق اقدامات اٹھائے جائیں ،بدعنوان عناصرکوانصاف کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے جہاں قانون اپناراستہ خود بنائے گا،

اشتہاری نواز شریف کا اشتہار لندن کی اخبار میں شائع کرنیکی درخواست پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا

Leave a reply