نیب کا نواز شریف کے خلاف اب تک کا سب سے بڑا فیصلہ

0
56

نیب کا نواز شریف کے خلاف اب تک کا سب سے بڑا فیصلہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کی جائیدادیں فرخت کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے

نیب نے نوازشریف کی جائیدادیں فرخت کرنے کےلیے احتساب عدالت سے رجوع کا فیصلہ کیا ہے ،نواز شریف کی جائیدادیں فروخت کرنے کیلئے نیب راولپنڈی نے درخواست تیار کر لی، نیب پراسیکیوٹر احتساب عدالت راولپنڈی میں درخواست جمع کروائیں گے،سابق وزیراعظم نوازشریف کی جائیدادکی مالیت اربوں روپے ہے ،نواز شریف کی جائیداد میں اتفاق فاؤنڈری،حدیبیہ پیپر ،بخش ٹیکسٹائل مل اور حدیبیہ انجینئرنگ شیئرز شامل ہے، نواز شریف کی لاہور اپر مال کی جائیداد اورزرعی اراضی بھی فروخت کی جائے گی،110 ایکڑفش فام اور لاہور کے پوش علاقے میں 20 ایکڑ اراضی بھی فروخت ہوگی مری کا بنگلہ،شانگلہ گلی کا گھر،شیخوپورہ میں 2 قیمتی جائیدادیں فروخت کی جائینگی ،نوازشریف کے نام پر 5 قیمتی گاڑیاں نیلام کی جائیں گی،نوازشریف کے 3 فارن اور5 پاکستانی اکاؤنٹ میں موجود رقم قومی خزانے میں منتقل کی جائے گی نوازشریف اگست 2020 سے اشتہاری قرار دیئے جا چکے ہیں

ڈاکٹر عدنان کا علاج شروع ہوتے ہی مریم نواز کی طبیعت بگڑ گئی

کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری کی ویڈیو سامنے آ گئی، پولیس کی جانب سے وی وی آئی پی پروٹوکول

کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری، وفاقی وزراء نے بڑا مطالبہ کر دیا

کراچی جلسہ میں بلانے والی پیپلز پارٹی نے کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری پر ہاتھ کھڑے کر دیئے

مریم نواز کو بیرون ملک بھجوانے پر حکومت راضی ہو گئی

مریم نواز کی گاڑی پر پتھراؤ، شہباز شریف، بلاول بھی میدان میں آ گئے

تمام گاڑیوں کی فوٹیجز موجود ،پتھراؤ کرنیوالوں کیخلاف کاروائی ہو گی، راجہ بشارت

نیب دفتر کے باہر ن لیگی کارکنان کی ہنگامہ آرائی پر وزیراعلیٰ کا نوٹس، رپورٹ طلب

کیپٹن صفدر کا کورٹ مارشل کرو، اب سب اندرجائیں‌ گے،مبشر لقمان کا اہم انکشاف

مریم نواز واقعی بیمار یا پھر امید سے؟ خبر سن کر نواز شریف بھی مسکرا دیئے

Leave a reply