نعیم بخاری و دیگر ڈائریکٹرز کی تعیناتی کے خلاف درخواست،وفاقی حکومت نے مہلت مانگ لی

نعیم بخاری و دیگر ڈائریکٹرز کی تعیناتی کے خلاف درخواست،وفاقی حکومت نے مہلت مانگ لی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین پی ٹی وی نعیم بخاری و دیگر ڈائریکٹرز کی تعیناتی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی

عدالت نے وفاقی حکومت کو دلائل کے لیے 11 فروری تک کی مہلت دے دی،اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ چیئرمین اور ڈائریکٹر ڈی نوٹیفائی ہونے کے بعد اب یہ کیسز غیر موثر نہیں ہو گئے؟ اب سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق حکومت کوئی بھی فریش تعیناتی کر سکتی ہے،عدالت نے پی ٹی وی نہیں چلانا وہ حکومت نے چلانا ہے،

عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ یہ کورٹ ایگزیکٹو کے معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتی،پی ٹی وی پبلک سیکٹر میں ایک کمرشل ادارہ ہے،ہم نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی نشاندہی کی یہ حکومت کا کام ہے کس کو ہٹانا یا رکھنا چاہتے ہیں،سپریم کورٹ نے پی ٹی وی کے کیس میں پورا طریقہ کار وضع کیا ہے، یہ بتانا ضروری ہے کہ اگر عمر کی حد کی گنجائش نکالنی ہے تو اس کی وجوہات بھی دینا ہوں گی،

نعیم بخاری کے وکیل بھی آئندہ سماعت پر کیس سے متعلق دلائل دیں گے،عدالت نے وفاقی حکومت کی درخواست پر کیس پر سماعت 11 فروری تک ملتوی کر دی

صحافیوں نے کیا پنجاب اسمبلی سمیت دیگر سرکاری تقریبات کے بائیکاٹ کا اعلان

بلاول کا آزادی صحافت کا نعرہ، سندھ میں 50 سے زائد صحافیوں پر سنگین دفعات کے تحت مقدمات درج

فردوس عاشق اعوان نے سنائی صحافیوں کو بڑی خوشخبری جس کے وہ 19 برس سے تھے منتظر

2020 میڈیا ورکرز کی آسانیوں کا سال، فردوس عاشق اعوان نے سنائی بڑی خوشخبری،کیا قانون لایا جا رہا ہے؟ بتا دیا

پی ٹی وی میں اچھے لوگوں کو پیچھے اور کچرے کو آگے کر دیا جاتا ہے، ایسا کیوں؟ قائمہ کمیٹی

بسکٹ آسانی سے ہضم ہو جاتا ہے اس کے اشتہار میں ڈانس کیوں؟ اراکین پارلیمنٹ نے کیا سوال

میرے پاس کوئی اختیار نہیں، قائمہ کمیٹی اجلاس میں چیئرمین پیمرا نے کیا بے بسی کا اظہار

میڈیا کو حکومت نے اشتہارات کی کتنی ادائیگیاں کر دیں اور بقایا جات کتنے ہیں؟ قائمہ کمیٹی میں رپورٹ پیش

تحریک انصاف کے خلاف ن لیگ کے اشتہارات کی ادائیگی کس نے کی؟ فیصل جاوید کا انکشاف

حکومت کے حق میں آرٹیکلز لکھنے پر اشتہارات ملتے ہیں، قائمہ کمیٹی میں انکشاف

قائمہ کمیٹی کا اجلاس،تنخواہیں کیوں نہیں دی جا رہیں؟میڈیا ہاﺅسز کے اخراجات اور آمدن کی تفصیلات طلب

میں نے صدر عارف علوی کا انٹرویو کیا، ان سے میرا جھوٹا افیئر بنا دیا گیا،غریدہ فاروقی

فواد چودھری، تھپڑ کے بعد صحافیوں کو دھمکیاں، ،متنازعہ ترین بیانات،کیا واقعی کرائے کا ترجمان ہے؟

پی ٹی وی کے پاس پرانے کیمرے، سپیئر پارٹس نہیں ملتے،قائمہ کمیٹی اجلاس میں انکشاف

پی ٹی وی سپورٹس پر اینکرز کی دس دس گھنٹے کی تنقید ، قائمہ کمیٹی نے تجزیوں کو غیر معیاری قرار دے دیا

فلم پالیسی کو بہت جلد عملی جامہ پہنایا جائے گا، قائمہ کمیٹی تعاون کرے گی: سینیٹر فیصل جاوید

پاکستان کے علاقے کو دشمن ملک کے ساتھ دکھانا بہت بڑا جرم،قائمہ کمیٹی نے پی ٹی وی سے کیا جواب طلب

ڈائریکٹوریٹ آف الیکٹرانک میڈیا کیا کر رہا ہے؟ قائمہ کمیٹی نے بریفنگ مانگ لی

موجودہ دور کے ڈرامے صرف خواتین کیلئے بنائے گئے جو بے حیائی پھیلا رہے ہیں،قائمہ کمیٹی

پی ٹی وی میں غیر قانونی تعیناتیاں، عدالت نے دیا چیئرمین پی ٹی وی سمیت بورڈ آف ڈائریکٹرز کو بڑا جھٹکا

نعیم بخاری کی سیٹ بھی خطرے میں، حکومت نے تعیناتی میں کونسی غلطی کی؟

Comments are closed.