این ٹی ایس سسٹم میں خرابی سے ریلوے کی آن لائن بکنگ میں رکاوٹ

0
72
NTS System

ریلوے ریزرویشن سسٹم کا لنک ڈاؤن ہونے سے مسافروں کو آن لائن بکنگ میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ریلوے ذرائع کے مطابق آن لائن بکنگ سسٹم سہ 3 تین بجے سے ڈاؤن ہے، ریلوے ریزرویشن سسٹم کا لنک ڈاؤن ہونے کے باعث ملک بھر میں ٹرینوں کی بکنگ رک گئی ہے۔ جبکہ اس حوالے سے ترجمان پاکستان ریلوے کا کہنا ہے کہ این ٹی ایس سسٹم کے مین سرور میں خرابی پیدا ہو گئی ہے، این ٹی ایس سسٹم میں خرابی پیدا ہونے سے لنک ڈاؤن ہوا۔

ریلوے ترجمان کا کہنا ہے کہ خرابی دور کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، سسٹم کچھ دیر میں بحال ہو جائے گا۔ لیکن دوسری جانب صارفین کو کافی پریشانی کا سامنا ہے اور وہ تنقید کررہے ہیں کہ آن لائن بکنگ میں رکاوٹ سے پریشانی کا سامنا کرنا پڑھ رہا ہے.

مزید یہ بھی پڑھیں؛
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
جانوروں پر ریسرچ کرنیوالے بھارتی ادارے نےگائے کے پیشاب کو انسانی صحت کیلئے مضر قراردیا
یورپی خلائی یونین کا نیا مشن مشتری اور اس کے تین بڑے چاندوں پر تحقیق کرے گا
برطانوی وزیرداخلہ کا پاکستانیوں کو جنسی زیادتی کا مجرم کہنا حقیقت کے خلاف ہے،برٹش جج
جماعت اسلامی سےمذاکرات،عمران خان کی ہدایات پر پی ٹی آئی کی تین رکنی کمیٹی قائم
بھارتی مسلمان رکن اسمبلی کوبھائی سمیت پولیس حراست میں ٹی وی کیمروں کے سامنے گولیاں ماردی گئیں

تاہم حکام فلحال تسلیاں ہی دے رہے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ بہت جلد ٹھیک کردیا جائے تاہم عوام کا کہنا ہے کہ ایسے سسٹم کیلئے ایسا نظام ہو کہ کوئی بھی خرابی فورا حل کی جائے اور دوسرا اس کا متبادل ہونا لازم ہے.

Leave a reply