او آئی سی وزراء خارجہ اجلاس،وفود 23 مارچ کی پریڈ میں شریک ہوں گے،طاہر اشرفی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ نے اسلاموفوبیا پر قرارداد منظور کی،
علامہ طاہر محمود اشرفی کا کہنا تھا کہ مسلم امہ کے لیے یہ اچھی خبر ہے کہ اسلامو فوبیا پر قرارداد منظور ہوئی وزیراعظم نے تمام سربراہان سے رابطے کر کے اس کو آگے بڑھایا،ہرسال 15مارچ کو اسلاموفوبیا کے حوالے سے دن منایا جائے گا،ا سلام کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں ،مختلف ممالک سے وزرائے خارجہ پاکستان آرہے ہیں، پاکستان میں او آئی سی کا اہم اجلاس ہوگا جس میں اہم امور پر بات ہوگی او آئی سی اجلاس کےلیے وفود 19مارچ سے آنا شروع ہو جائیں گے،سعودی عرب اور فلسطینی وزیر خارجہ بھی اسلام آباد آرہے ہیں ،او آئی سی کے وفود بھی 23 مارچ کے پریڈ میں شریک ہوں گے،
قبل ازیں اسلامی جمہوریہ پاكستان میں متحدہ عرب امارات كے سفیر جناب حمد عبید الزعابی نے وزیر اعظم پاكستان كے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی ومشرق وسطی مولانا طاہر محمود اشرفی سے ملاقات میں عمومی صورت حال اور باہمی دلچسپی كے امور پر تبادلہ خیال كیا
قبل ازیں علامہ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ موجودہ سیاسی بحران کو ٹکرائو کی بجا ئے دانشمندی اور صبر و تحمل سے حل کیا جانا چاہیے موجودہ حالات میں وقت کا تقاضا ہے کہ سیاسی اور مذہبی قیادتیں نیا پنڈورا باکس کھولنے کے بجائے عملی نقطہ نظر سے اپنے اختلافات دور کریں
وزیراعظم نے مکہ میں دوران طواف 3 مرتبہ مجھے کیا کہا؟ طاہر اشرفی کا اہم انکشاف
سن لیں، یہ کام کرنیوالوں کو معاف نہیں کیا جائے گا،علامہ طاہر اشرفی کا دبنگ اعلان
خواتین کو تعلیم سے روکنا جہالت،گزشتہ 7ماہ سے انتشار کا کوئی واقعہ نہیں ہوا،طاہر اشرفی
کسی بھی مکتبہ فکر کو کافر نہیں قرار دیا جا سکتا ،علامہ طاہر اشرفی
امریکا اپنی ہزیمت کا ملبہ ڈالنا چاہتا ہے تو پاکستان اس کا مقابلہ کرے،علامہ طاہر اشرفی
بلال اکبرکی واپسی، سعودی عرب میں کون ہو گا نیا سفیر،طاہر اشرفی نے بتا دیا
علامہ طاہر اشرفی کا تمام مکاتب فکر کے علما و مشائخ کے ہمراہ امام بارگاہ کا دورہ
8 سالہ بچے پر توہین مذہب کا الزام، طاہر اشرفی نے حقیقت بتا دی
مسیحی برادری کے قائدین پر حملہ، طاہر اشرفی کا بڑا اعلان
علامہ طاہر اشرفی کتنی تنخواہ لے رہے؟ خود ہی بتا دیا
شاہ سلمان کی طبیعت بگڑ گئی،سعودی عرب خطرناک راستے پر،اہم انکشافات ،سنئے مبشر لقمان کی زبانی
محمد بن سلمان نے سابق جاسوس کے قتل کیلئے اپنا قاتل سکواڈ کینیڈا بھیجا
m/saniha-mian-chanon-mulzimn-ko-kafer-kirdar-tak-ponchaya-jaye-a-tahir-ashrafi/