اپوزیشن اگر سازش کا حصہ نہیں تو پھر خط دیکھنے سے بھاگ کیوں رہی ہے؟ اسد عمر
وفاقی وزیراسد عمر نے پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب تین دن سے جاری خط کے جعلی ہونے کا ڈرامہ بند ہوجانا چاہئے اب قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیہ کے بعد اب یہ بحث ختم ہوجانا چاہئے عمران خان کسی سے ڈرتا ہوتا تو عالمی طاقتوں کے سامنے کھڑا نہ ہوتا ،10،15ارب روپے اگر باہر سے پھینکے دیئے جائیں تو چند لوگ تو ٹریپ میں آہی جاتے ہیں ہم اپوزیشن کے مطالبے پر قومی اسمبلی ایوان میں خط کا معاملہ لانے کیلئے قرارداد لائے ،اپوزیشن نے اس تحریک کی مخالفت کردی ، اپوزیشن اپنے ہی مطالبے سے پیچھے ہٹ گئی پھر اپوزیشن نے پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس بلانے کا کہا تھا اسپیکر نے پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا بائیکاٹ کردیا اب قوم دیکھے اپوزیشن اگر اس سازش کا حصہ نہیں تو پھر خط دیکھنے سے بھاگ کیوں رہی ہے،
قبل ازیں فرح حبیب کا کہنا تھا کہ فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ چوروں کےٹولے کا مطالبہ تھابیرونی سازش سے متلق مراسلہ پارلیمنٹ میں پیش کیاجائے،قومی سلامتی کی کمیٹی میں بریفنگ پر دعوت دی تو میر صادق اور میر جعفر بھاگ گئے، آج اپوزیشن پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی بلاکر کیوں بھاگ گئی؟ اپوزیشن کے مطالبے پر پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس بلایا گیا اپوزیشن نے سلامتی کمیٹی اجلاس میں نہ آکر ثابت کیا وہ سازش کا حصہ ہے،ابھی پانچ اوورز کا میچ باقی ہے کپتان ڈٹ کر کھڑا ہے،وقت بتائے گا عوام ان کو پوچھیں گے کہ امریکی سازش کا حصہ کیوں بنے،
واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت سے انکار کردیا تھا،وزیراعظم خود اس اجلاس میں شریک نہیں ہوئے تھے جس کے بعد اپوزیشن بھی شریک نہیں ہوئی تھی سابق وزیراعظم اور ن لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ اسپیکر کی زیر نگرانی پارلیمانی سیکیورٹی کمیٹی غیر قانونی ہے
واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان اپوزیشن کی جانب سے سرپرائز دینے کے بعد پریشان ہیں، ایک کے بعد ایک کوشش کرسی بچانے کی کر رہے ہیں مگر اب انہیں ہر طرف مایوسی دکھائی دے رہی ہے، تمام تر کوششیں ناکام ہو رہی ہیں اور اپوزیشن کا پلڑا ہر آئے روز بھاری پڑ رہا ہے، اپوزیشن اراکین کی تعداد بڑھ چکی ہے، عدم اعتماد کی کامیابی یقینی ہے
عدم اعتماد، وفاق، پنجاب کے بعد اگلی باری خیبر پختونخوا کی
پرویز الہیٰ کو ایک بار پھر وزارت اعلیٰ کی پیشکش ہو گئی
پرویز الہیٰ کے بنی گالہ پہنچتے ہی چودھری شجاعت کا بڑا اعلان
بریکنگ،بزدار فارغ، پرویز الہیٰ وزیراعلیٰ پنجاب، حکومت نے اعلان کر دیا
جب "باپ” ساتھ چھوڑ جائے گا تو پھر بچوں کی کیا جرات کہ وہ ساتھ رہیں
خاندان میں اختلافات، چودھری شجاعت نے بڑا سرپرائز دے دیا
عاصم نذیر بھی ن لیگ میں شامل ہو گئے؟ سرپرائز ہی سرپرائز
حتمی فیصلہ 3 اپریل کو ہوگا،بجٹ کے بعد الیکشن ہونے چاہیں،شیخ رشید
وزیراعظم کو دھمکی آمیز خط کس نے بھیجا؟ بحث جاری
دھمکی آمیز خط کونسی شخصیت کو دکھانا چاہتے ہیں؟ حکومت کا بڑا اعلان
وزیراعظم کو دھمکی آمیز خط کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا
دھمکی آمیز خط ،وزیراعظم نے سینئر صحافیوں کو دکھانے کا اعلان کر دیا
دھمکی آمیز خط کے بارے تہلکہ خیز انکشافات سامنے آ گئے
قوم سے خطاب مؤخر،خط کس نے لکھا ؟کتنی سخت زبان،کیا پیغام،عمران خان نے سب بتا دیا
پیکنگ ہو گئی ،عمران خان کابینہ کے وزرا بیرون ملک بھاگنے کو تیار
عمران خان کو اپنے بھی چھوڑ گئے، پارلیمنٹ لاجز میں ہلچل،فائلیں جلائی جانے لگیں
پارلیمان کی قومی سلامتی کمیٹی کا ان کیمرا اجلاس طلب،وزیراعظم کا قوم سے خطاب بھی متوقع
سندھ ہاؤس کا کمرہ سب جیل قرار،کس کو جیل میں ڈالنے کی ہوئی تیاری؟
عمران خان کو کسی قسم کا این آر او نہیں دیں گے ،بلاول کا اعلان
این آر نہیں دونگا ..بلکہ لوں گا، عمران خان نے "این آر او”مانگ لیا
اپوزیشن اتحاد کا ایک اور وار، اسمبلی میں 172 اراکین موجود،درخواست میں بڑا مطالبہ کر دیا








