پرویز الہیٰ کے بنی گالہ پہنچتے ہی چودھری شجاعت کا بڑا اعلان

0
224

پرویز الہیٰ کے بنی گالہ پہنچتے ہی چودھری شجاعت کا بڑا اعلان
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہیٰ وزیراعظم عمران خان سے ملنے بنی گالہ پہنچ چکے ہیں

بنی گالہ میں اسوقت وزیراعظم عمران خان اور پرویز الہیٰ میں ملاقات جاری ہے

چودھری پرویز الہیٰ کے بنی گالہ جانے کی خبروں پر چودھری شجاعت میدان میں آئے ہیں اور بڑا اعلان کر دیا، ق لیگ کے سربراہ،سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ پرویز الہی وزیراعظم۔کی بات سننے گئے ہیں واپسی پر اتحادیوں کوآگاہ کریں گے فیصلہ اتحادیوں کے ساتھ مشاورت سے ہوگا

دوسری جانب اقرار الحسن کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان چوہدری پرویز الٰہی کو وزیرِ اعلیٰ پنجاب بنانے کا فیصلہ کرتے ہیں تو یہ میرے نزدیک یہ سیاسی اور انتظامی اعتبار سے ایک احسن اقدام ہو گا۔ میں بارہا اس بات کا اعتراف کر چکا کہ مجھے پرویز الٰہی بطور منتظم پسند ہیں۔ دُعا ہے کہ جو بھی فیصلہ ہو عوام کے حق میں نیک ثابت ہو

واضح رہے کہ وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد قومی اسمبلی میں پیش ہو چکی ہے،ایک اور عدم اعتماد آنے کے بعد حکومتی حلقوں میں ہلچل مچ گئی ہے ،ابھی تک عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا فیصلہ نہیں ہوا تھا ، ووٹنگ کا مرحلہ باقی تھا کہ بزدار کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد آ گئی،

وفاقی وزیر فواد چودھری نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب میں وزیر اعلی کی تبدیلی کا فیصلہ ہوگیا، عمران خان چوہدری پرویز الٰہی کو وزیر اعلی پنجاب بنانے کی پیشکش کریں گے،

قبل ازیں آج وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروائی جا چکی ہے، عثمان بزدار کیخلاف تحریک عدم اعتماد اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کرائی گئی اپوزیشن نے نمبر گیم پوری ہونے پر تحریک عدم اعتماد کا فیصلہ کیا ،تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کے بعد عثمان بزدار اسمبلی تحلیل نہیں کر سکیں گے اور اسپیکر پنجاب اسمبلی 14 روز کے اندر اجلاس بلانے کا پابند ہوگا

عثمان بزدار کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرواتے وقت ن لیگی اراکین نے سیکرٹری اسمبلی سے ملاقات کی، اس موقع پر اراکین اسمبلی کی چائے بسکٹ کے ساتھ تواضع کی گئی عدم اعتماد کی تحریک مسلم لیگ ن کے اراکین اسمبلی رانا مشہود ، سمیع اللہ خان ، میاں نصیر اور دیگر اراکین اسمبلی نے جمع کروائی

ن لیگ کا بھی لانگ مارچ کا اعلان، مریم نواز کریں گی قیادت،ہدایات جاری

گورنر راج کا مشورہ دینے والے شیخ رشید دوردورتک نظر نہیں آئیں گے،اہم شخصیت کا دعویٰ

اپوزیشن اراکین سیکریٹری قومی اسمبلی کے دفتر پہنچ گئے

مریم اورنگزیب کو اسمبلی جانے سے روکا گیا،پولیس کی بھاری نفری تھی موجود

پی ٹی آئی اراکین واپس آ جائیں، شیخ رشید کی اپیل

پرویز الہیٰ سے پیپلزپارٹی کے رکن اسمبلی،بزدار سے ن لیگی رکن اسمبلی کی ملاقات

لوٹے لے کر پی ٹی آئی کارکنان سندھ ہاؤس پہنچ گئے

کرپشن مکاؤ کا نعرہ لگایا مگر…ایک اور ایم این اے نے وزیراعظم پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا

ہمارا ساتھ دو، خاتون رکن اسمبلی کو کیا آفر ہوئی؟ ویڈیو آ گئی

اللہ نے یہ اجازت نہیں دی اچھے برے کی جنگ ہوتوآپ کہیں میں نیوٹرل ہوں،،وزیراعظم

وفاقی دارالحکومت میں جلسوں کا موسم،سیکورٹی سخت،ٹریفک پلان بھی جاری

تحریک انصاف کا جلسہ،قافلوں کی آمد جاری،تاریخی جلسہ ہو گا،اسد عمر

مہنگائی مکاؤ مارچ مہنگائی کے کپتان سے نجات کا مارچ ہے،مریم اورنگزیب

اتحادیوں کو منانے کا مشن،حکومت متحرک، اہم ملاقاتیں طے

عمران خان کو کہہ دیا وقت سے پہلے الیکشن کرواؤ،شیخ رشید

10 لاکھ لوگوں کو اسلام آباد لانے کا خرچہ کون اٹھا رہا ہے ؟سینیٹر پلوشہ خان

ہنڈیا آدھی تو تقسیم ہوچکی،ابھی بہت سے ادا کار تبدیل ہونے ہیں،چودھری پرویز الہی

ہم سلیکٹڈ کے سامنے نہیں جھکیں گے ،بلاول

مہنگائی مکاؤ مارچ،مریم نواز نے نکلنے سے پہلے کیا کیا؟ تصاویر سامنے آ گئیں

تحریک انصاف کے جلسے کی تیاریاں مکمل،جلد اچھی خبر آئے گی،وفاقی وزیر کا دعویٰ

زرداری بڑی بیماری،چیری بلاسم سے جوتا زیادہ چمکتا ہے، ڈیزل سستا ہوگیا ،وزیراعظم کا جلسے سے خطاب

سرپرائیز آنا شروع، بزدار کیخلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع

عدم اعتماد، وفاق، پنجاب کے بعد اگلی باری خیبر پختونخوا کی

پرویز الہیٰ کو ایک بار پھر وزارت اعلیٰ کی پیشکش ہو گئی

Leave a reply