جب "باپ” ساتھ چھوڑ جائے گا تو پھر بچوں کی کیا جرات کہ وہ ساتھ رہیں

0
65
کہیں کچھ گڑبڑ ضرور ہے، تحریر: نوید شیخ

جب "باپ” ساتھ چھوڑ جائے گا تو پھر بچوں کی کیا جرات کہ وہ ساتھ رہیں

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کا سیاسی موسم گرم ہے، عدم اعتماد آج اسمبلی میں جمع، حکومت و اپوزیشن اپنے نمبر پورے کرنے کے چکر میں پیں، اپوزیشن ملاقاتیں کر رہی ہے، دعوتیں چل رہی ہیں

سلیم صافی نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ 27 کے جلسے میں سرپرائز دینے کے دعوے کرنے والے عمران احمد خان نیازی کو آئندہ دنوں میں سرپرائزز ہی سرپرائزز ملیں گے۔ جب "باپ” ساتھ چھوڑ جائے گا تو پھر بچوں کی کیا جرات کہ وہ ساتھ رہیں۔

دوسری جانب بلوچستان عوامی پارٹی نے اپوزیشن کو حمایت کی یقین دہانی کروا دی ہے، خالد مگسی کا کہنا ہے کہ ابھی اعلان کرنے جا رہا ہوں،بلوچستان عوامی پارٹی حکومت کے خلاف ووٹ دے گی اور اپوزیشن کو سپورٹ کرے گی، چوھدری پرویز الہیٰ کے پنجاب میں وزارت اعلیٰ کا امیدوار بننے کے بعد بلوچستان عوامی پارٹی ہنگامی طور پر اعلان کرنے جا رہی ہے

ق لیگ کے طارق بشیر چیمہ، شاہ زین بگٹی آج وفاقی کابینہ سے الگ ہو چکے ہیں، اب حکومت کو یوں لگتا ہے کہ مزید جھٹکے ملنا شروع ہو جائیں گے

واضح رہے کہ وزیراعظم کے خلاف اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد جمع ہو چکی ہے ، قومی اسمبلی میں گنتی کے عمل کے دوران حکومت اور اپوزیشن نے نعرے بازی کی ،منحرف اراکین آج کے اجلاس میں نہیں آئے ،سپیکر کی جانب سے گنتی کروائی گئی تحریک عدم اعتماد کے حق میں 161ممبران نے ووٹ دیا۔ اسپیکر کم ازکم 3 اور زیادہ سے زیادہ 7 دن میں ووٹنگ کروانے کے پابند ہیں ،قومی اسمبلی کااجلاس 31مارچ تک اجلاس ملتوی کر دیا گیا تحریک عدم اعتماد پربحث 31مارچ سے شروع ہوگی قومی اسمبلی کا اجلاس 31 مارچ 2022 بروز جمعرات شام 4 بجے تک ملتوی کردیا گیا۔

عمران خان ملک کے تیسرے وزیراعظم ہیں جن کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کی گئی ہے، اس سے قبل سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو اور شوکت عزیز کے خلاف عدم اعتماد پیش کی گئی تھیں

مہنگائی مکاؤ مارچ مہنگائی کے کپتان سے نجات کا مارچ ہے،مریم اورنگزیب

اتحادیوں کو منانے کا مشن،حکومت متحرک، اہم ملاقاتیں طے

عمران خان کو کہہ دیا وقت سے پہلے الیکشن کرواؤ،شیخ رشید

10 لاکھ لوگوں کو اسلام آباد لانے کا خرچہ کون اٹھا رہا ہے ؟سینیٹر پلوشہ خان

ہنڈیا آدھی تو تقسیم ہوچکی،ابھی بہت سے ادا کار تبدیل ہونے ہیں،چودھری پرویز الہی

ہم سلیکٹڈ کے سامنے نہیں جھکیں گے ،بلاول

مہنگائی مکاؤ مارچ،مریم نواز نے نکلنے سے پہلے کیا کیا؟ تصاویر سامنے آ گئیں

تحریک انصاف کے جلسے کی تیاریاں مکمل،جلد اچھی خبر آئے گی،وفاقی وزیر کا دعویٰ

زرداری بڑی بیماری،چیری بلاسم سے جوتا زیادہ چمکتا ہے، ڈیزل سستا ہوگیا ،وزیراعظم کا جلسے سے خطاب

سرپرائیز آنا شروع، بزدار کیخلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع

عدم اعتماد، وفاق، پنجاب کے بعد اگلی باری خیبر پختونخوا کی

پرویز الہیٰ کو ایک بار پھر وزارت اعلیٰ کی پیشکش ہو گئی

پرویز الہیٰ کے بنی گالہ پہنچتے ہی چودھری شجاعت کا بڑا اعلان

بریکنگ،بزدار فارغ، پرویز الہیٰ وزیراعلیٰ پنجاب، حکومت نے اعلان کر دیا

Leave a reply