باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے سینیٹ قانون سازی میں ن لیگ اور پی پی کے کردار پر اعتراضات اٹھا دیئے اور کہا کہ آئی ایم ایف کے دباو پربل جلد بازی میں منظور کئے گئے۔
سینیٹر سراج الحق کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کی بڑی جماعتوں ،حکومت اور چیئرمین سینیٹ کے رویہ پر افسوس ہے،ن لیگ اورپی پی نے بلوں کی منظوری میں بہت اچھے سہولت کارکا کردارادا کیا،2020 میں ایک بارپھردونوں سیاسی جماعتوں نے حکومت کا ساتھ دیا،
سراج الحق کا مزید کہنا تھا کہ بین الاقوامی دباؤکے باعث سب آنکھیں بند کرکے حکومت کاساتھ دے رہےہیں،اپوزیشن کی دو بڑی جماعتوں کا حکومت کا ساتھ دینا قابل افسوس ہے،وقت آنے پرپیپلزپارٹی نےناصرف ترامیم واپس لیں بلکہ اجلاس سے بھی چلے گئے،جماعت اسلامی نے بروقت ترامیم جمع کرائیں،چیئرمین نے کہا تاخیرسے جمع کرائیں،
وزیر خارجہ اپنی وزارت کی دو سالہ کارکردگی رپورٹ سامنے لے آئے
تاریخ میں پہلی بار حکومت نے اخراجات میں کمی کی،حفیظ شیخ نے بھی دو سالہ کارکردگی رپورٹ بتا دی
ہم نے ملک میں امپورٹ کو کم اور ایکسپورٹ پر زیادہ توجہ دی،حماد اظہر
دو سالہ کارکردگی بتاتے ہوئے اسد عمر نے اپوزیشن کو بری خبر سنا دی
مراد سعید نے وزارت مواصلات کی دو سالہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی
وزارت قانون کی دو سالہ کارکردگی رپورٹ جاری، کامیابیاں بتا دیں
قبل ازیں قومی اسمبلی کا اجلاس 21 اگست کو بلانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے ، صدر مملکت عارف علوی نئے پارلیمانی سال پرخطاب کریں گے ۔20اگست کو نئے پارلیمانی سال کا آغاز ہو گا، صدر مملکت عارف علوی نئے پارلیمانی سال پرخطاب کریں گے ۔
محکمہ داخلہ پنجاب کا نام بدل کر کھالیں جمع کرنے والی تنظیموں کے خلاف کاروائی کا حکم
جانوروں کی قربانی کے ساتھ مفادات، ذاتی خواہشات کی قربانی ضروری ہے،علامہ ساجد نقوی
عید خوشیوں کا تہوار،ذاتی انا اور منافقت کو چھوڑ کر صرف ملک کا سوچنا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب
حکومتی ایس او پیز کی پابندی کرتے ہوئے قربانی کا مقدس مذہبی فریضہ انجام دیں، فیاض الحسن چوہان
عیدمبارک،مگر کرونا سے بچاؤ کیلئے احتیاط سے کام لیں، اسد عمر
عید پر غفلت ہوئی تو ساری محنت ضائع ہوسکتی ہے،وزیرخارجہ
وزارت پارلیمانی امور کے حکام کا اہم اجلاس ہوا ، جس میں مشیر پارلیمانی اموربابراعوان،سیکریٹری،ڈپٹی سیکریٹری،عملہ شریک ہوئے ، اجلاس میں نئے پارلیمانی سال کیلئے کیلنڈر تیار کر لیا گیا ہے۔وزارت پارلیمانی امور نے سمری صدر مملکت کو ارسال کر دی ہے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس ہر ماہ باقاعدگی سے ہو گا ، فیصلہ آئینی خلاپیدا ہونے سے بچانے کیلئے کیا گیا
جماعت اسلامی عید کے بعد حکومت کے خلاف عوامی تحریک شروع کرے گی،سراج الحق