پاک بحریہ کے زیر اہتمام گوادر میں مقامی بچوں کے لیے سیلنگ کیمپ کا انعقاد کیا گیا
ہفتہ بھر جاری رہنے والاسیلنگ کیمپ اپنی نوعیت کا پہلا کیمپ ہے. کیمپ میں 10 سے 16 سال کی عمر کے بچوں نے کشتی رانی کی تربیت حاصل کی. کیمپ کی اختتامی تقریب کے مہمانِ خصوصی کمانڈر ویسٹ رئیر ایڈمرل جواد احمد تھے. تقریب میں سیلنگ کیمپ کے شرکاء میں اسناد اور نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں میں انعامات تقسیم کئے گئے .
https://twitter.com/BaaghiTV/status/1407968221639200773
ترجمان پاک بحریہ کے مطابق معززین علاقہ کی بڑی تعداد نے تقریب میں شرکت کی اور کیمپ کے انعقاد کو سراہا.
مادر وطن کی سمندری سرحدوں اور ساحلوں کے دفاع کے لیے تیار ہیں، سربراہ پاک بحریہ
پاک بحریہ کے سربراہ کا کریکس اور کوسٹل ایریا میں پاک بحریہ کی تنصیبات کا دورہ
پاک بحریہ دشمن کے ناپاک منصوبوں کو ناکام بنانے کے لئے تیار، نیول چیف کا دبنگ اعلان
کراچی شپ یارڈ میں پاک بحریہ کیلئے جدید جنگی ملجم کلاس جہاز کی اسٹیل کاٹنے کی تقریب
پاکستان بحریہ کا یوم آزادی پرخصوصی نغمہ ”پرچم پاکستان کا” ٹیزر جاری
یوم آزادی، ملک بھر میں تقریبات کا آغاز، مزار قائد، اقبال پر گارڈز کی تبدیلی،صوبوں میں توپوں کی سلامی
پاک بحریہ میں یوم آزادی کی تقریب،اکیس توپوں کی سلامی دی گئی