باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاک فضائیہ کا طیارہ پنڈی گھیب کے قریب گر کر تباہ ہو گیا ہے

ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ کا طیارہ پنڈی گھیب کے قریب کر کر تباہ ہوا ہے،پائلٹ محفوظ رہا، امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ کی طرف پہنچ چکی ہیں

ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق طیارہ حادثے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا،طیارہ معمول کے تربیتی مشن پر تھا،زمین پر کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی،پائلٹ جہازسےبحفاظت نکل گیا،

ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق طیارے کو حادثہ مکیال کے قریب پیش آیا، طیارہ تربیتی پرواز پر تھا، حادثے کی تحقیقات کیلئے بورڈ تشکیل دے دیاگیا

‏اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق باتیں پروپیگنڈا ہے. ڈی جی آئی ایس پی آر

یہ سوچ بھی کیسے سکتے ہیں کہ کشمیر پر کسی قسم کی کوئی ڈیل ہوئی، ڈی جی آئی ایس پی آر

بھارتی آرمی چیف کا جھوٹ ایک بار پھر بے نقاب،بھارت نے کی راہ فرار اختیار

بھارت کی ایک اور جھوٹی کہانی بے نقاب، ڈی جی آئی ایس پی آر نے کی باغی ٹی وی کی خبر کی تصدیق

بھارت ایک اور ڈرامہ رچانے میں مصروف، 26/11 طرز کے حملے کا الرٹ جاری

ہمارے شہدا ہمارے ہیرو ہیں،ترجمان پاک فوج کا راشد منہاس شہید کی برسی پر پیغام

پاک فضائیہ کا راشد منہاس شہید نشان حیدر کے یوم شہادت پر خراج عقیدت

طیارہ کھیتوں مٰیں گرنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ چکی ہیں، جائے وقوعہ کو عام شہریوں کے لئے بند کر دیا گیا ہے

Shares: