پاکستان سول ایوی ایشن نے لائسنس جاری کرنے اورکی کریڈیبلٹی چیک کرنے کے دواعلیٰ افسران تعینات کردیئے

0
33

پاکستان سول ایوی ایشن نے لائسنس جاری کرنے اورکی کریڈیبلٹی چیک کرنے کے دواعلیٰ افسران تعینات کردیئے،اطلاعات کے مطابق پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے فیک اورجعلی لاسئنسوں سے بچنے کے لیے باقاعدہ ایک میکنزم قائم کردیا ہے

ذرائع کےمطابق اس حوالے سے باقاعدہ ایک شعبہ قائم کردی گیا ہےجہاں ماہرین کی موجودی اوررہنمائی میں پائلٹس کے لائسنسوں کا جائزہ لیا جائے گا اورپھران کی کی تصدیق کی جائے گی

یہ بھی معلوم ہوا ہےکہ اس سلسلے میں ریٹائرڈ ایئرکمانڈرضیاخان اورمحمد مشاہد رضا خان کوڈائریکٹر لاسئنسنگ تعینات کیا گیا ہے ، تاکہ ایک شفاف نظام وضع ہوسکے

Leave a reply