پاکستانی حکومت اورعوام خادم حرمین شریفین کی جلد صحت یا بی کے لیے دعا گو ہیں،وزیراعظم

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی صحت سے متعلق اظہار تشویش کیا ہے

وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستانی حکومت اورعوام خادم حرمین شریفین کی جلد صحت یا بی کے لیے دعا گو ہیں،شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی درازی عمرکےلیے بھی دعاگو ہیں

وزیراعظم عمران خان نے سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی صحت یابی اور درازی عمر کی دعا کی ہے

سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی طبیعت ناساز ہو گئی ہے جس پر انہیں ہسپتال منتقل کروا دیا گیا ہے

سعودی عرب کی سرکاری خبررساں ایجنسی العربیہ کے مطابق سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو پتے کی سوزش کی تکلیف ہوئی جس کے بعد پیر کی صبح انہیں ہسپتال داخل کروایا گیا،

سعودی عرب کا لاک ڈاؤن کے خاتمے کا اعلان

دنیا بحران کی جانب گامزن.ٹرمپ کی چین کو نتائج بھگتنے کی دھمکی، مبشر لقمان کی زبانی ضرور سنیں

سعودی عرب میں طوفان ابھی تھما نہیں، فوج کے ذریعے تبدیلی آ سکتی ہے،سعودی ولی عہد کو کن سے ہے خطرہ؟ مبشر لقمان نے بتا دیا

سعودی شاہی خاندان کو بڑا جھٹکا،بادشاہ اورولی عہد جزیرہ میں روپوش، مبشر لقمان نے کیے اہم انکشافات

سعودی شاہی خاندان میں بغاوت:گورنرہاوسز،شاہی محل فوج کے حوالے،13شہزادےگرفتار،حرمین شریفین کواسی وجہ سےبندکیا : مبشرلقمان

سعودی ولی عہد کے خلاف بغاوت کے الزام میں شاہی خاندان کے 20 مزید افراد گرفتار

سعودی عرب میں بغاوت ، کون ہوگا اگلا بادشاہ؟ سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان نےبتائی اندر کی بات

امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی ممکن، کیسے؟ سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے بتا دیا

خلیل الرحمان قمر vs ماروی سرمد | مبشر لقمان بھی میدان میں آگئے۔

دعا کریں،پنجاب حکومت کو عقل آجائے، بزدار سرکار پر مبشر لقمان پھٹ پڑے

سعودی عرب میں سخت ترین کرفیو،وجہ کرونا نہیں کچھ اور،مبشر لقمان نے کئے اہم انکشافات

سعودی عرب اور اسرائیل کا نیا کھیل، سنئے اہم انکشافات مبشرلقمان کی زبانی

کرونا وائرس، امید کی کرن پیدا ہو گئی،وبا سے ملے گا جلد چھٹکارا،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

محمد بن سلمان کے گرد گھیرا تنگ، خوف کا شکار، سنئے اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

شاہی محل سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق 84سالہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو طبی معائنے کے لیے کنگ فیصل سپیشلسٹ اسپتال میں منتقل کیا گیا ہے۔ کنگ فیصل اسپیشلسٹ اسپتال میں ڈاکٹرز کی ٹیم سعودی فرماںروا کا معائنہ کر رہی ہے۔

اس موقع پر ہسپتال میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں، سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بھی ہسپتال میں موجود ہیں اور ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کی گئی ہے

سعودی فرمانروا کے ہسپتال میں داخل ہونے پرشہباز شریف کا اظہار تشویش،صحت یابی کی دعا

Comments are closed.