پاکستان کی حمایت والی پوسٹ سوشل میڈیا پر شیئر کرنے پر بھارتی پولیس اہلکار معطل

0
49

پاکستان کی حمایت والی پوسٹ سوشل میڈیا پر شیئر کرنے پر بھارتی پولیس اہلکار معطل

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی حمایت والی پوسٹ کو لائک اور شیئر کرنے پر بھارتی پولیس اہلکار کو معطل کر دیا گیا

خبر رساں ادارے کے مطابق سوشل میڈیا میں پاکستان کی حمایت والے ایک مسیج کو لائک اور شیئر کرنے کے الزام میں پولیس کانسٹیبل ثناءاللہ کو معطل کیا گیا ہے۔ کرناٹک کے داونگیرے ضلع میں یہ واقعہ پیش آیا ہے۔ داونگیرے ضلع ریزرو پولیس فورس کے کانسٹیبل ثناء اللہ پر الزام ہے کہ انہوں نے فیس بک میں پاکستان کی حمایت میں ایک مسیج کو لائک کیا اور پھر اسے شیئر کیا ہے۔

کانسٹیبل ثناء اللہ پر پاکستان کی حمایت والے میسج کو واٹس ایپ گروپس میں بھی شیئر کرنے کا الزام ہے، پولیس کانسٹیبل ثناءاللہ نے پاور آف پاکستان کے عنوان کے تحت فیس بک میں موجود پیغام کو سوشل میڈیا میں لائک اور شیئر کیا ہے۔ جس کے بعد داونگیرے ضلع کے ایس پی ہنومنت رائے نے فوری طور پر کارروائی کی ہے۔

کانسٹیبل ثناءاللہ کو ڈیوٹی سے معطل کرتے ہوئے ڈی وائی ایس پی کے ذریعہ جانچ کا حکم دیا ہے۔ کانسٹیبل ثناء اللہ کی جانب سے پاکستان کی حمایت میں میسج کو لائک کرنے ہر مقامی ہندو تنظیموں نے احتجاج کرتے ہوئے ثناءاللہ کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ہندو جاگرن ویدیکے کے کارکنوں نے داونگیرے شہر کے جئے دیو سرکل میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔

سوشل میڈیا چیٹ سے روکنے پر بیوی نے کیا خلع کا دعویٰ دائر، شوہر نے بھی لگایا گھناؤنا الزام

سابق اہلیہ کی غیراخلاقی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے ملزم پر کب ہو گی فردجرم عائد؟

‏سوشل میڈیا پرغلط خبریں پھیلانا اورانکو بلاتصدیق فارورڈ کرنا جرم ہے، آصف اقبال سائبر ونگ ایف آئی اے

سوشل میڈیا پر جعلی آئی ڈیز کے ذریعے لڑکی بن کر لوگوں کو پھنسانے والا گرفتار

بیوی، ساس اورسالی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے الزام میں گرفتارملزم نے کی ضمانت کی درخواست دائر

سپریم کورٹ کا سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کا نوٹس،ہمارے خاندانوں کو نہیں بخشا جاتا،جسٹس قاضی امین

‏ سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

دوسری شادی کرنے کیلئے بیوی کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار

خاتون سے زیادتی اور زبردستی شادی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

ہندو مظاہرین کا کہنا تھا کہ کہ پولیس محکمہ میں اسطرح کے شخص کا ہونا انتہائی خطرناک بات ہے۔ اس سے پہلے بھی ثناءاللہ نے پاکستان کی تائید میں مسیج شیئر کیا ہے۔ کیا ثناء اللہ کے پاکستان سے تعلقات ہیں، اس کی بھی جانچ ہونی چاہئے۔ ثناءاللہ کو فوری طور پر محکمہ پولیس سے برخاست کیا جائے۔

سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ہنومنت رائے کا کہنا ہے کہ اس سے قبل بھی ثناء اللہ نے پاکستان کی حمایت والے میسج کو شیئر کیا تھا، اس بات کا پتہ چلا ہے۔ ثناءاللہ کے خلاف محکمہ جاتی تحقیقات ہوں گی۔ جس کے بعد قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔

پراسرار انداز میں مبینہ طور پر اغوا ہونے والی خاتون وکیل ارشاد نسرین بارے چونکا دینے والے انکشافات

Leave a reply