مزید دیکھیں

مقبول

سیالکوٹ: پولیو مہم میں ریسکیو اہلکاروں اور رضاکاروں کی بھرپور شرکت

سیالکوٹ (باغی ٹی وی، سٹی رپورٹر: مدثر رتو)ملک بھر...

کراچی، ڈمپر ڈرائیور نے ریس لگاتے ہوئے کارسوار خاندان کچل دیا

کراچی کے علاقے گلشن معمار میں کار سوار خاندان...

اوچ شریف: ڈینگی مہم تیز، غفلت پر سخت کارروائی کی وارننگ

اوچ شریف باغی ٹی وی (نامہ نگار حبیب خان):...

گرفتاری اور جرمانے کے باوجود پارکنگ سٹینڈ پر من مانی،وزیر اعلی سے نوٹس کی اپیل

قصور ڈی ایچ کیو المعروف بابا بلہے شاہ ہسپتال قصور...

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس نَصرکا افریقی ممالک جبوتی اور سوڈان کا خیر سگالی دورہ

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس نَصرکا افریقی ممالک جبوتی اور سوڈان کا خیر سگالی دورہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس نَصر نے افریقی ممالک جبوتی اور سوڈان کا خیر سگالی دورہ کیا

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق دونوں ممالک میں آمد کے موقع پر پاک بحریہ کے جہاز کا والہانہ استقبال کیا گیا۔ مشن کمانڈر نے پاکستانی عوام کی جانب سے دونوں دوست ممالک کے عوام کیلٸے پچاس پچاس ٹَن راشن کا تحفہ مقامی حکام کے سپرد کیا۔

https://twitter.com/BaaghiTV/status/1356516520801820672

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق مشن کمانڈر نے میزبان ممالک میں اعلٰی سول و عسکری حکام سے ملاقاتیں کیں،ان ملاقاتوں کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ بحری تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔مشن کمانڈر نے حکومت اور امیرالبحر کی جانب سے دونوں ممالک کے عوام کیلٸے خیر سگالی کا پیغام بھی پہنچایا

مادر وطن کی سمندری سرحدوں اور ساحلوں کے دفاع کے لیے تیار ہیں، سربراہ پاک بحریہ

پاک بحریہ کے سربراہ کا کریکس اور کوسٹل ایریا میں پاک بحریہ کی تنصیبات کا دورہ

پاک بحریہ دشمن کے ناپاک منصوبوں کو ناکام بنانے کے لئے تیار، نیول چیف کا دبنگ اعلان

کراچی شپ یارڈ میں پاک بحریہ کیلئے جدید جنگی ملجم کلاس جہاز کی اسٹیل کاٹنے کی تقریب

پاکستان بحریہ کا یوم آزادی پرخصوصی نغمہ ”پرچم پاکستان کا” ٹیزر جاری

یوم آزادی، ملک بھر میں تقریبات کا آغاز، مزار قائد، اقبال پر گارڈز کی تبدیلی،صوبوں میں توپوں کی سلامی

پاک بحریہ میں یوم آزادی کی تقریب،اکیس توپوں کی سلامی دی گئی

پاک بحریہ کے آفیسرز اور سی پی اوز،سیلرز کو عسکری ایوارڈز تفویض کرنے کی تقریب

بحری سرحدوں کے دفاع کیلئے پاک بحریہ ہمہ وقت تیار ،نیول چیف کا دبنگ اعلان

چیف آف دی نیول اسٹاف کا کوسٹل ایریاز میں پاک بحریہ کی تنصیبات کا دورہ

۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کے جہاز نے سوڈانی بحریہ کے ساتھ مشترکہ مشق میں بھی حصہ لیا۔ پاک بحریہ کے جہاز کے اس دورے سے باہمی اشتراک کی نٸی راہیں استوار کرنے کے ساتھ ساتھ پہلے سے موجود تعلقات کو مذید وسعت ملے گی۔

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan