پاکستانی عدالت کلبھوشن کا کیس نہیں سن سکتی، بھارت

0
40

پاکستانی عدالت کلبھوشن کا کیس نہیں سن سکتی، بھارت

بھارتی ہائی کمیشن کی 4 قیدیوں کی رہائی کی درخواست نمٹانے کی درخواست پر سماعت ہوئی

چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی سربراہی میں لارجر بینچ نے کیس کی سماعت کی وکیل بھارتی ہائی کمیشن نے کہا کہ بھارتی ہائی کمیشن کی درخواست پر4 قیدی رہا ہوچکے،اب درخواست غیر موثر ہو گئی،

بھارتی ہائی کمیشن نے موقف اپنایا کہ پاکستان کی عدالت کا کلبھوشن کیس میں دائرہ اختیار نہیں بنتا،عدالت نے کہا کہ کلبھوشن کیس میں آپ نے کیا کہا،یہاں دائرہ اختیارکا سوال نہیں، نہ استثنا کا ہے، سوال عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پرعملدرآمد کا ہے، ہوسکتا ہے بھارتی حکومت کو کوئی مس انڈراسٹینڈنگ ہو، ہم عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پرعملدرآمد چاہ رہے ہیں،

عدالت نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو ہدایت کی کہ بھارتی حکومت کی عدالتی دائرہ کارسے متعلق مس انڈر اسٹینڈنگ کلیئر کریں،عدالت نے پاکستانی وزارت خارجہ کوبھارتی حکومت سے رابطہ کرنے کی ہدایت کر دی

پاکستان کا کلبھوشن کے معاملے پربھارت سے دوبارہ رابطہ

کلبھوشن کا وکیل مقرر کرنے کی درخواست پر سماعت کے لئے لارجر بینچ تشکیل

کلبھوشن کی سزا کیخلاف ہائی کورٹ میں اپیل داخل کرنے کی مدت ختم

کلبھوشن کا نام لینے یا نہ لینے پر حب الوطنی یا غداری کا سرٹیفیکیٹ جاری ہوتاتھا اب سہولت کاری کیلیے قانون بن رہا ہے، خواجہ آصف

کلبھوشن یادیوتک قونصلر رسائی، بھارت مان گیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھارت کو کلبھوشن تک قونصلر رسائی کا ایک اور موقع دے دیا

کلبھوشن یادیو کیس ،حکومت کا عالمی عدالت انصاف آرڈیننس میں توسیع کا فیصلہ

کلبھوشن کیس میں بھارت کی کیا کوشش ہے؟ ترجمان دفتر خارجہ نے بتا دیا

گزشتہ برس مئی میں بھارت نے اپنے جاسوس کلبھوشن یادیو کی پھانسی رکوانے کے لیے عالمی عدالت انصاف میں درخواست دائر کی تھی۔ 15 مئی کو بھارتی درخواست پر سماعت کا آغاز ہوا،نیدرلینڈز کے شہر دی ہیگ میں قائم عالمی عدالت اںصاف نے بھارت کی درخواست پر اٹھارہ سے اکیس فروری تک اس مقدمے کی سماعت کی تھی

Leave a reply