پارلیمنٹ میں میرا جنسی استحصال ہوا، خاتون رکن پارلیمنٹ پھٹ پڑی

خواتین اراکین پارلیمنٹ کی بھی عزت محفوظ نہیں
0
75
پارلیمنٹ فحش

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا کی رکن پارلیمنٹ کے ساتھ پارلیمنٹ میں انتہائی گھناؤنا واقعہ پیش آیا ہے، خاتون رکن پارلیمنٹ ایوان کے اندر بھی جنسی حملوں سے محفوظ نہ رہیں، ایوان کے اندر ہی انہوں نے اپنے ساتھ ایوان میں پیش آنے والے دردناک واقعات بتا دیئے جس کی ویڈیو وائرل ہو چکی ہے

آسٹریلیا کی خاتون رکن پارلیمنٹ لیڈیا تھورپے ایوان میں ہی رو پڑیں ، انکے آنسو رکنے کا نام نہیں لے رہے تھے، ایوان میں دوران اجلاس روتے ہوئے خاتون رکن پارلیمنٹ کا کہنا تھا کہ اسی ایوان میں انکا جنسی استحصال ہوا ہے، جب جب جرم کے خلاف آواز بلند کی انہیں ڈرا دھمکا کر خاموش کروایا گیا اور بلیک میل کیا گیا، ایسا لگتا ہے کہ یہاں اس ایوان میں کام کرنے والی عورتیں، خواتین اراکین پارلیمنٹ کی بھی عزت محفوظ نہیں ، ایک بار وہ ایوان میں آ رہی تھیں تو سیڑھیوں پر انہیں گھیر لیا گیا اور غلط طریقے سے چھوا گیا، یہ سب بتاتے ہوئے خاتون رکن پارلیمنٹ کے آنسو رکنے کا نام نہیں لے رہے تھے

آسٹریلیا کی خاتون رکن پارلیمنٹ لیڈیا تھورپے کا کہنا تھا کہ جب وہ پارلیمنٹ میں ہوتیں تو اپنے کمرے کا دروا زہ تھوڑا سا کھول کر پہلے دیکھتیں کہ کوئی ہے تو نہیں، کیا وہ محفوظ ہیں، جب مجھے لگتا کہ باہر کوئی نہیں میں پھر باہر نکلتی اور واپس جاتی، یہاں جب بھی آئی میرا جنسی استحصال ہوا،یہ بھی جانتی ہوں کہ اور بھی کئی لوگ ہیں جن کے ساتھ جنسی استحصال ہوا لیکن وہ خاموش ہیں، اور جب تک یہاں ہیں کبھی نہیں بولیں گے، وہ ہمت کریں اور سچ سب کو بتائیں ورنہ پچھتائیں گے

خاتون پولیس اہلکار کے کپڑے بدلنے کی خفیہ ویڈیو بنانے پر 3 کیمرہ مینوں کے خلاف کاروائی

جنسی طور پر ہراساں کرنے پر طالبہ نے دس سال بعد ٹیچر کو گرفتار کروا دیا

غیر ملکی خاتون کے سامنے 21 سالہ نوجوان نے پینٹ اتاری اور……خاتون نے کیا قدم اٹھایا؟

بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

واضح رہے کہ یہ پہلا واقعہ نہیں اس سے پہلے بھی ایسے واقعات آسٹریلیا کی پارلیمنٹ میں پیش آ چکے ہیں،مارچ 2021 میں پارلیمنٹ ہاؤس میں حکومتی سٹاف کے کچھ لوگوں کی فحش حرکات کی ویڈیوز اور تصاویر لیک ہوئی ہیں، یہ واقعہ آسٹریلیا کا ہے جہاں خبر رساں ادارے کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس میں انتہائی شرمناک کام ہوتا ہے اور سرکاری ملازمین سیکس ورکرز کو پارلیمنٹ ہاؤس میں لاتے رہے، بعد ازاں کچھ کی نازیبا تصاویر لیک کر دی گئیں جس کے بعد سے تحقیقات جاری ہیں.

جادو سیکھنے کے چکر میں بھائی کے بعد ملزم نے کس کو قتل کروا دیا؟

پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار

واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟

غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا

بدنامہ زمانہ کلب نے مسلمانوں کے لئے "حلال سیکس” متعارف کروا دیا

تصاویر کس نے لیک کیں؟ اس پر خبر رساں ادارے کے مطابق ملازمین کے ایک واٹس ایپ گروپ میں تصویریں آئیں جس سے آگے چلتی گئیں، اور بات میڈیا تک جا پہنچی، نازیبا تصاویر سامنے آنے کے بعد خواتین اراکین پارلیمنٹ نے پارلیمنٹ جانا چھوڑ دیا ہے اور وہ سخت غصے میں ہیں، میڈیا رپورٹس کے مطابق تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی کہ سب سے پہلے اس گھناؤنے کام کے بارے میں انکشاف کرنیوالے نے بتایا کہ پارلیمنٹ ہاؤس کو غلط کاموں کے لئے استعمال کیا جا رہا ہے، پارلیمنٹ ہاؤس میں بدکاری کے لئے خواتین کو لایا جاتا ہے ،تحقیقات ہوئیں تو اس میں ویڈیو اور تصاویر بھی سامنے آ گئیں،

Leave a reply