یہ ہے اسلام آباد کی سیکورٹی،پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے مسلح شخص پہنچ گیا،پولیس کی دوڑیں

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں امن و امان کی صورتحال انتہائی مخدوش ہو چکی ہے

اسلام آباد میں حساس ترین علاقے میں ایک شخص اسلحہ لے کر پہنچ گیا ،پولیس کو پتہ ہی نہ چلا، مسلح شخص نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے جا کر اسلحہ لہرایا تو پولیس کی دوڑیں لگ گئیں پولیس نے اسلحہ لہرانے والے شخص کو تباہ سیکرٹریٹ منتقل کر دیا ،پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ہونے والے شخص کی شناخت ملک سہیل کے نام سے ہوئی ہے،ملزم کا ذہنی توازن درست نہیں،ملزم کا سابقہ ریکارڈ چیک کیا جارہا ہے،اسلحہ لہرانے والے کی شناخت ملک سہیل ولد محمد اسلم کے نام سے ہوئی ہے،ملزم چکری کا رہائشی ہے اور عمر 45 سال ہے،

دوسری جانب شہریوں نے اسلام آباد میں سیکورٹی کی صورتحال پر سوال اٹھائے ہیں، شہریون کا کہنا ہے کہ حساس ترین علاقے میں مسلح شخص کیسے پہنچا، یہ کس کی غفلت سے ایسا ہوا کہ پستول لے کر ایک شخص پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ جاتا ہے اور سرعام لہراتا ہے، امن و امان قائم کرنے کا دعویٰ کرنیوالے پولیس کہاں تھی، وفاقی وزیر داخلہ کہاں ہیں جو کہتے ہیں کہ اسلام آباد میں سیکورٹی بہترین ہے، جب حساس ترین علاقے میں کوئی محفوظ نہیں، تو باقی علاقوں میں کیا ہو گا

سعودی شاہی خاندان میں بغاوت:گورنرہاوسز،شاہی محل فوج کے حوالے،13شہزادےگرفتار،حرمین شریفین کواسی وجہ سےبندکیا : مبشرلقمان

سعودی ولی عہد کے خلاف بغاوت کے الزام میں شاہی خاندان کے 20 مزید افراد گرفتار

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم

خواجہ سراؤں نے دوستی کے بہانے نشہ دے کر نوجوان کا عضو خاص کاٹ دیا

غیرت کے نام پر جوڑا قتل،ورثا کا معاملہ دبانے کے بعد بھی پولیس کا ایکشن، 25 گرفتار

وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں رینجرز تعینات

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جرائم کی شرح میں اضافہ،بچے بھی اغوا ہونے

پولیس جرائم کی نشاندہی کرنے والے صحافیوں کے خلاف مقدمے درج کرنے میں مصروف

مولانا اسلام آباد فتح کرنے آئے تھے، نئے پنجاب میں فرق نظر آئیگا،اپوزیشن کی سیاست ختم، وزیراعظم

وزیراعظم کے آبائی حلقے میں پولیس گردی، شہریوں نے مجبور ہو کر کیا قدم اٹھایا؟

صدارتی نظام….ہمیں یہ کام کرنا ہی ہو گا، گورنر سندھ خاموش نہ رہ سکے

سعودی شاہی خاندان کو بڑا جھٹکا،بادشاہ اورولی عہد جزیرہ میں روپوش، مبشر لقمان نے کیے اہم انکشافات

Shares: