شہر قائد کراچی میں ڈانس پارٹی کی ویڈیو وائرل ہونے پر ڈی آئی جی ساؤتھ نے نوٹس لے لیا، ڈانس پارٹی ڈیفنس کے ایک گھر میں ہوئی تھی.
تھانہ گزری کی حدود میںواقع ایک گھر میں ڈانس پارٹی ہوئی تھی جس پر پولیس نے چھاپہ مارا تھا، ڈانس پارٹی کی ویڈیوز بڑی تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں، پولیس حکام کے مطابق ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا نے ایس پی کلفٹن کو وائرل ہونے والی ویڈیو کی انکوائری کے احکامات جاری کر دیئے ہیں، واقعہ کا مقدمہ 14 اکتوبر کو تھانہ گذری میں درج کیا گیا تھا
پولیس نے موقع سے 10 افراد کو گرفتار کیا تھا ،پولیس نے ڈانس پارٹی سے شراب کی بوتلیں بھی قبضہ میں لی تھیں، پولیس جب پارٹی میں پہنچی تھی تو لڑکوں اور لڑکیوں کو برہنہ حالت میں پایا،پولیس نے شراب کی بوتلیں، سپیکر،دیگر سامان قبضے میں لے لیا تھا، گرفتار ملزما ن کے مطابق جس گھر میں پارٹی ہو رہی تھی اس گھر کا مالک خالد خان ہے، پارٹی آرگنائزرایان علی نے گھر میں پارٹی کی اجازت لی تھی،
ڈانس پارٹی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں اور صارفین نے مختلف تبصرے کئے، ایک صارف کا کہنا تھا کہ ڈیفنس فیز فور میں نجی اسکول کےطلبا کی ڈانس و منشیات پارٹی کی محفل میں پولیس کی انٹری،نیم برہنہ حالت میں نشے میں دھت نوجوان بچیاں گرفتار، بیشتر کا تعلق ایلیٹ کلاس سے ہےچھاپے کے دوران برانڈڈ شراب اور آئس سمیت دیگر اشیا برآمدآرگنائزر فرار، پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج
ڈیفنس فیز فور میں نجی اسکول کےطلبا کی ڈانس و منشیات پارٹی کی محفل میں پولیس کی انٹری،نیم برہنہ حالت میں نشے میں دھت نوجوان بچیاں گرفتار، بیشتر کا تعلق ایلیٹ کلاس سے ہےچھاپے کے دوران برانڈڈ شراب اور آئس سمیت دیگر اشیا برآمدآرگنائزر فرار، پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج pic.twitter.com/n5I2yALGCU
— Iram (Summan) Dar ♌ (@summandar01) October 27, 2023
ایک صارف کا کہنا تھا کہ پہلی بات: یہ ایک اسکول کے بچوں کی ڈانس پارٹی تھی جس میں نابالغ بچوں نے شراب پی، نشہ کیا، وہ جُرم ہے
دوسری بات: پولیس نے چھاپہ مارا لیکن لیڈی پولیس نظر نہیں آرہی۔ وہ غلط ہے۔
تیسری بات: جب اتنی فرسٹریٹڈ یُوتھ ہے تو سیدھے کلب بنا دیں، چُھپ کر پارٹیاں کیوں؟
پہلی بات: یہ ایک اسکول کے بچوں کی ڈانس پارٹی تھی جس میں نابالغ بچوں نے شراب پی، نشہ کیا، وہ جُرم ہے
دوسری بات: پولیس نے چھاپہ مارا لیکن لیڈی پولیس نظر نہیں آرہی۔ وہ غلط ہے۔
تیسری بات: جب اتنی فرسٹریٹڈ یُوتھ ہے تو سیدھے کلب بنا دیں، چُھپ کر پارٹیاں کیوں؟#Karachi #Pakistan pic.twitter.com/9QASyvnbpn— Hamdan News (@HamdanWahe57839) October 26, 2023
راولپنڈی پولیس کے افسر کو ڈانس پارٹی میں شرکت کرنا مہنگا پڑ گیا
اپنے ہی شوہر کے گھر ڈاکہ ڈالنے والی خاتون مبینہ آشنا سمیت گرفتار
آئس نشہ کا سپلائرز،تعلیمی اداروں ، ڈانس پارٹیوں میں آئس فراہم کرنے والا گرفتار
فارم ہاوسز میں پارٹی کی اڑ میں منشیات فروخت کرنا معمول بنتا جارہا ہے
مردہ حالت میں لائی جانے والی لڑکی ٹک ٹاکر نکلی
ایاز امیر کی بہو کا پوسٹمارٹم مکمل،سارہ کے قتل کی وجہ کا تعین نہ ہوسکا
پہلے مارا، گھسیٹ کر واش روم لے گیا،ایاز امیر کے بیٹے نے سفاکیت کی انتہا کر دی
سر پر ڈمبل مارا،آلہ قتل بھی خود برآمد کروایا،ایاز امیر کے بیٹے کیخلاف مقدمہ درج
سارہ انعام کے والد انعام الرحمان نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کی ہے
سارہ انعام قتل کیس،مرکزی ملزم شاہنواز امیر پر فرد جرم عائد