پی ڈی ایم اجلاس سے قبل مولانا نے نواز شریف اور آصف زرداری کے آگے ہاتھ جوڑ کر کونسی منت کی؟
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ڈی ایم اجلاس سے قبل مولانا فضل الرحمان نے نواز شریف اور آصف زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے
ٹیلی فونک رابطے میں مولانا فضل الرحمان نے اس بات پر زور دیا کہ آج کے اجلاس میں کوئی ایسی بات نہ کی جائے جس سے پی ڈی ایم میں اختلاف کا تاثر سامنے آئے، استعفے دینے ہیں لانگ مارچ کرنا ہے حکومت گرانی ہے سب کام ملکر کریں گے اگر اختلاف پیدا ہو گیا تو پھر گزشتہ برس کے آزادی مارچ کی طرح یہ لانگ مارچ بھی ناکام ہو جائے گا،اور جے یو آئی اکیلی رہ جائے گی، گزشتہ برس وعدوں کے باوجود ن لیگ اور پی پی دونوں نے میرا ساتھ نہیں دیا،اس بار ایسا نہیں ہونا چاہئے ، اگر سنجیدگی ہے تو آج بڑے فیصلے کئے جائیں مولانا فضل الرحمان نے آصف زرداری اور نواز شریف کو اجلاس کونتیجہ خیز بنانے لچک دکھانے پر زور دیا
https://twitter.com/BaaghiTV/status/1371766259231129601
دوسری جانب مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز، مولانا فضل الرحمان، پیپلز پارٹی کا وفد پی ڈی ایم اجلاس میں شرکت کے لئے پہنچ گیا ہے، آج کے اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں تا ہم استفعوں کا مولانا فضل الرحمان کا مطالبہ پیپلز پارٹی کسی صورت ماننے کو تیار نہیں، نواز شریف کا موقف ہے کہ لانگ مارچ کریں، استعفا دیں اور شفاف الیکشن ہو،نواز شریف لندن سے جبکہ آصف زرداری، بلاول بھٹو ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کریں گے
مریم نواز کے ہاتھ میں گلاس کیوں؟ حقیقت سامنے آ ہی گئی
محمد علی درانی سے پہلے کس کے پیغامات آئے؟ مریم نواز کا انکشاف
بے نظیر قتل کی تحقیقات دوبارہ کرنے کا فیصلہ ،زرداری کیلئے ایک اور مشکل
بٹ کڑاہی سے کھانا مریم نواز نے کھایا ، بد ہضمی حکومت کو ہوگئی مریم اورنگزیب
لاڑکانہ میں مریم نواز نے "ڈرائیور” بدل لیا، کیپٹن ر صفدر دیکھتے رہ گئے
میاں جدوں آئے گا لگ پتا جائے گا تو یہ بھی ذرا بتا دو کس کو پتا لگ جائے گا،مریم نواز
نواز شریف اورمولانا فضل الرحمان آج کے اجلاس کو فیصلہ کن بنانے کیلئے پرعزم ہیں،اجلاس میں پی ڈی ایم چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے نتائج کے امور پر بحث کرے گی،پیپلزپارٹی کی جانب سے تیارکردہ پٹیشن اورآئینی ردعمل سے متعلق بریفنگ دی جائےگی،مسلم لیگ ن اور جے یو آئی صادق سنجرانی کیخلاف فوری عدم اعتماد لانےکی تجاویزدیں گے،فضل الرحمان غفورحیدری کویوسف رضاگیلانی سے کم ووٹ پڑنے پربھی تحفظات رکھیں گے ،مولانا فضل الرحمان کا موقف ہے کہ استعفوں کے بغیر لانگ مارچ کی افادیت نہیں،
دوسری جانب نجی ٹی وی چینل نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے اسمبلیوں سے استعفے نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے اور پی ڈی ایم میں شامل بیشتر جماعتیں لانگ مارچ کی حامی بھی نہیں ہیں،ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کا مجوزہ لانگ مارچ بھی موخر ہونے کا امکان ہے۔
مریم نواز کی تاریخ پیدائش کیا ہے؟ عدالت نے پوچھا تو مریم نے کیا جواب دیا؟
نواز شریف ہوٹل کیوں گئے تھے؟ حسین نواز نے ایسا انکشاف کہ ن لیگی رہنما دنگ رہ گئے
مریم نواز کی نئے کیس میں طلبی، پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع
مریم نوازجلد جیل میں ہوں گی، ن لیگ نے بھی یوٹرن لے لیا، ایسا کس نے کہا؟
مریم نواز کے وکلاء نے ہی مریم نواز کی الیکشن کمیشن میں مخالفت کر دی، اہم خبر
پشتون تحفظ موومنٹ کے حق میں بلاول کے بعد مریم نواز بھی بول پڑیں
مریم نواز کی مشکلات میں دن بدن اضافہ ہونے لگا
غداری کا مقدمہ درج ہونے کے بعد ن لیگ کی وزیراعلیٰ پنجاب کو دھمکی
غداری کا مقدمہ، کیپٹن ر صفدر کی درخواست ضمانت پر لاہور ہائیکورٹ نے سنایا فیصلہ
ن لیگی قیادت پر غداری کا مقدمہ درج کروانے والے بدر رشید کی گورنر پنجاب کے ساتھ تصاویر وائرل
ن لیگی قیادت پر بغاوت کے مقدمے کا مدعی خود ریکارڈ یافتہ ملزم نکلا
ریاستی اداروں کے خلاف بولنے والوں کو نشان عبرت بنائیں گے،شہر یار آفریدی
ایاز صادق پر غداری کے مقدمے کیلئے ایک اور درخواست دائر
ن لیگی رہنما کے خلاف اندراج مقدمہ کے لئے درخواست دائر
پی ڈی ایم اختلافات کا شکار، پھر بھی ہو گا اجلاس،لانگ مارچ مؤخر ہونیکا امکان