مصنوعات کی قیمت میں کتنا اضافہ ہونے جا رہا؟ سن کر سردی میں عوام کو پسینے آ جائیں
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 16 جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے
اوگرا نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارشات حکومت کو بھجوا دیں، 16 جنوری سے پیٹرول 11 روپے 95 پیسے تک منہگا ہونے کا امکان ہے
ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے 57 پیسے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کاتعین 30روپے فی لیٹرلیوی کے حساب سے کیا گیا،
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کاحتمی فیصلہ وزارت خزانہ وزیراعظم کی مشاورت سے کریگا
پٹرولیم بحران ، کمپنیوں نے ملبہ حکومت پر ڈال دیا، عوام کو مزید پریشان کر دینے والی خبر آ گئی
پٹرولیم قیمتوں میں تاریخ کا بلند ترین33 فیصد اضافہ’’چینی اسکینڈل پارٹ ٹو‘‘ہے،شہباز شریف،بلاول
خان صاحب آپکے لیے ایک آفر ہے استعفی دو اور گھر جاؤ،جنید سلیم
آپ کیلئے پٹرول کی قیمتیں روکنا تو کوئی مسئلہ ہی نہیں تھا تو اب کیا ہوا؟ فہد مصطفیٰ
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج
پٹرول قیمتوں میں اضافہ نئے سال کی خوشیوں پر” بمباری” ہے ،پلوشہ خان