کینیڈین ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی جانب سے پی آئی اے کے سیفٹی آڈٹ سے متعلق رپورٹ جاری

کینیڈین ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے مطابق پی آئی اے کی آپریشنل معاملات عالمی معیار کے مطابق قرار دی گئی ہیں پاکستان پر یورپی ایجنسی کی پابندی کے بعد ٹرانسپورٹ کینیڈا نے پی آئی اے کا آڈٹ کیا ،پی آئی اے نے فلائٹ اور ایئر وردی نیس آپریشن سے متعلق تمام تحفظات دور کردئیے ،

کینڈین ٹرانسپورٹ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال میں پی آئی اے نے فلائٹ سیفٹی کارکردگی کو بڑھایا ہے،امید ہے کہ پی آئی اے فلائٹ آپریشن کارکردگی کو برقرار رکھے گی، کینیڈا ٹرانسپورٹ نے آڈٹ بین الاقوامی شہری ہوا بازی کے ادارے اکاوَ کے قواعد کے تحت کیا. یورپی ایجنسی کی جانب سے پابندی کے بعد ٹرانسپورٹ کینیڈا نے پی آئی اے کا علیحدہ سے آڈٹ اگست 2020 میں کیا تھا

قبل ازیں گزشتہ برس ماہ ستمبر میں ایاٹا آپریشنل سیفٹی آڈٹ ٹیم نے قومی ایئر لائن پی آئی اے کے آڈٹ کیا تھا آڈٹ ٹیم نے پی آئی اے کے طریقہ کار، شفافیت اور آڈٹ کے دوران تعاون پر اطمینان کا اظہار کیا تھا۔

وزیراعظم کا عزم ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری نہیں ری سٹکچرنگ کرنی ہے،وفاقی وزیر ہوا بازی

860 پائلٹ میں سے 262 ایسے جنہوں نے خود امتحان ہی نہیں دیا،اب کہتے ہیں معاف کرو، وفاقی وزیر ہوا بازی

کراچی طیارہ حادثہ کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش، مبشر لقمان کی باتیں 100 فیصد سچ ثابت

طیارہ حادثہ، رپورٹ منظر عام پر آ گئی، وہی ہوا جس کا ڈر تھا، سنئے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشاف

جنید جمشید سمیت 1099 لوگوں کی موت کا ذمہ دار کون؟ مبشر لقمان نے ثبوتوں کے ساتھ بھانڈا پھوڑ دیا

اے ٹی سی کی وائس ریکارڈنگ لیک،مگر کیسے؟ پائلٹ کے خلاف ایف آئی آر کیوں نہیں کاٹی؟ مبشر لقمان نے اٹھائے اہم سوالات

اگرکوئی پائلٹ جعلی ڈگری پر بھرتی ہوا ہے تو سی اے اے اس کی ذمے دارہے،پلوشہ خان

بین الاقوامی فیڈریشن آف پائلٹس اینڈ ائیرٹریفک کنڑولرز طیارہ حادثہ کے ذمہ داروں کو بچانے میدان میں آ گئی

شہباز گل پالپا پر برس پڑے،کہا جب غلطی پکڑی جاتی ہے تو یونین آ جاتی ہے بچانے

پی آئی اے کے ہوٹل روزویلٹ کے مالکانہ حقوق کس کے پاس ہیں؟ اسمبلی میں اہم انکشاف

Shares: