مزید دیکھیں

مقبول

یو اے ای کے وزیر خارجہ 20 سے 21 اپریل تک پاکستان کا دورہ کریں گے

اسلام آباد:متحدہ عرب امارات کے نائب وزیراعظم اور وزیر...

ندا ڈار مینٹل ہیلتھ کا شکار ہو گئیں

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ندا ڈار...

پیار کرنا بن گیا جرم،جوڑے کے گلے میں جوتوں کا ہار ڈال کرلگوایا گیا چکر

پیار کرنا بن گیا جرم،جوڑے کے گلے میں جوتوں کا ہار ڈال کرلگوایا گیا چکر

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیار کرنا جرم بن گیا، لڑکے لڑکی کے گلے میں جوتوں کا ہار ڈال کر پاؤں باندھ کر گاؤن کا چکر لگوایا گیا

واقعہ بھارت میں پیش آیا ، جھاڑکھنڈ کے ضلع دمکا میں ایک لڑکی اور لڑکے کو رسی سے باندھ کر گلے میں جوتوں کے ہار ڈال کر چکر لگوائے گئے، کہا جا رہا ہے کہ لڑکا لڑکی دونوں آپس میں پیار کرتے تھے اور آپس میں شادی کرنا چاہتے تھے تا ہم انکے خاندان راضی نہیں تھے، اس وجہ سے یہ قدم اٹھایا گیا ہے،

واقعہ تھانہ شکاری پاڑا کی حدود میں ہوا، اطلاع پر پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی ،پولیس کے مطابق گاؤں والوں نے ایک لڑکی اور لڑکے کو رسی کے ساتھ باندھا، انکے گلے میں جوتوں کے ہار ڈالے اور پھر انکا منہ کالا کر کے انہیں گاؤں میں پھرایا پھر انہیں قومی شاہراہ تک لے گئے، اس دوران گاؤں کے درجنوں لوگ ساتھ تھے مگر کسی نے ایسا کرنے سے نہیں روکا بلکہ سب اس جوڑے کو سزا دینے پر تلے ہوئے تھے، اگر پولیس موقع پر نہ پہنچتی تو شاید گاؤں والے جوڑے کو مار ہی دیتے

پولیس نے جوڑے کو گاؤں والوں سے بازیاب کروایا اور کہا کہ اگر یہ شادی کرنا چاہتے ہیں تو انکی شادی کروا دی جائے، پولیس میں جوڑے نے مقدمہ درج نہیں کروایا ، گاؤں والوں نے پولیس کو کہا کہ پنجایت فیصلہ کرے گی، اگر پنچایت نے فیصلہ کر دیا تو انکی شادی کروا دی جائے گی

بنی گالہ میں کتے سے کھیلنے والی فرح کا اصل نام کیا؟ بھاگنے کی تصویر بھی وائرل

بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح نے خاموشی توڑ دی

کزن کے ساتھ بدفعلی،حالت غیر ہونے پر چار سالہ بچے کو گٹر میں پھینک دیا

میاں بیوی اور ان کی کمسن بچی کے اندھے قتل میں ملوث سفاک باپ گرفتار

شادی کے بعد سسر کرتا رہا نئی نویلی دلہن کے ساتھ مسلسل گھناؤنا کام

بیوی کی سفاکی، شوہر کو ہتھوڑے کے وار سے قتل کروا کر سر اور ہاتھ بدن سے الگ کر لئے

والد،والدہ،بہن، بھانجے،ساس کو قتل کرنیوالا سفاک ملزم گرفتار

تبادلہ کروانا چاہتے ہو تو بیوی کو ایک رات کیلئے بھیج دو،افسر کا ملازم کو حکم

معذور بچی کے ساتھ زبردستی گھناؤنا کام کرنیوالا ملزم گرفتار

20 سالہ لڑکی کو اغوا کر کے کیا گیا مسلسل دو روز گھناؤنا کام

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan