‏پچھلے کئی دن سے اپوزیشن کے کیے جانے والے بلند دعوے، میڈیا کےسنسنی خیز تجزیے، نتیجہ حکومت نے پہلے سے زیادہ ووٹ کے ساتھ بجٹ پاس کروا لیا، اسد عمر

0
106

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق رواں برس کا بجٹ قومی اسمبلی سے آج منظور کر لیا گیا ہے

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا تھا کہ پچھلے کئی دن سے اپوزیشن کی کیے جانے والے بلند دعوے، کچھ میڈیا کےسنسنی خیز تجزیے اور نتیجہ یہ نکلا کے پچھلے سال کے بجٹ کی حکومت کی 29 ووٹ کی اکثریت اس سال بڑھ کر 41 ہو گئی.

اسد عمر کا کہنا تھا کہ تمام ساتھیوں اور خصوصی طور پر تحریک انصاف کے ورکرز کو مبارک.

پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کے کتنے نکات پر عمل کر لیا، حماد اظہر نے بجٹ تقریر میں بتا دیا

وفاقی بجٹ میں پی ٹی وی کی بھی سن لی گئی،کیمروں اور آلات میں جدت لانے کیلئے بڑی رقم مختص

بجٹ میں بڑے رہائشی گھروں پر فی کنال ٹیکس عائد کرنے کی تجویز،فارم ہاؤسز پر بھی ہو گیا ٹیکس

وفاقی بجٹ، سگریٹ، انرجی ڈرنکس مہنگے، سیمنٹ، موبائل فون سستے

آئی ایم ایف اپنے قرضوں کا سود وصول کرنے کیلئے اپنی مرضی کا بجٹ بنوارہا ہے،سراج الحق

کرونا کا یہ حال ہے کہ مجھے اس کاغذ اور میز سے ڈر لگ رہا ہے، رکن قومی اسمبلی کا ایوان میں اظہار خیال

قومی اسمبلی بجٹ سیشن،لیکن وزراء غائب، خواجہ آصف کی نشاندہی پر ڈپٹی سپیکر نے دیا جواب

شریف خاندان مری میں صرف عیاشیاں کرنے ہی آتا تھا،عابدہ راجہ نے لگائے ایوان میں سنگین الزام

اپوزیشن سن لے،وفاق کے بعد پنجاب کا بجٹ بھی منظور ہو گا،فیاض الحسن چوہان

آج ثابت ہوگیا کہ عمران خان کو ایوان کا اعتماد کل بھی حاصل تھا اور آج بھی ہے،قریشی

‏آج بلاول اورانکل شہبازشریف کو منہ کی کھانا پڑی، پارلیمان میں حکومت کی واضح برتری۔ کوئی شرم کوئی حیا افواہ سازی پر۔ شہباز گل

بجٹ منظوری حکومت نہیں بلکہ کس کی کامیابی؟ سراج الحق نے بڑا دعویٰ کر دیا

واضح رہے کہ قومی اسمبلی سے فنانس بل 2020 کثرتِ رائے سے منظور ہو گیا،قومی اسمبلی سے بجٹ منظوری کے دوران اپوزیشن نے شور شرابہ کیا جبکہ پلے کارڈز اور پوسٹرز بھی لہرا دیئے۔ سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اپوزیشن اراکین کی جانب سے پلے کارڈز لہرانے پر برہمی کا اظہار کیا اور ہدایت کی پلے کارڈز قواعد کی خلاف ورزی ہیں ان کو ہٹایا جائے ۔ ووٹنگ میں بی این پی مینگل کے 2 ارکان نے اپوزیشن کا ساتھ دیا

‏کل ہی کہا تھا کہ اپوزیشن نورا کشتی کر رہی ہے، یہ خود بجٹ پاس کرائیں گے، آج تو یہ ماسک سے بھی منہ نہیں چھپا پارہے۔ فیصل واوڈا

Leave a reply