وزیراعظم آج آئیں گے لاہور، کس کس سے ہوں گی ملاقاتیں؟
وزیراعظم عمران خان آج لاہور کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔
وزیراعلیٰ پنجاب وزیراعظم کا استقبال کریں گے، وزیراعلی پنجاب وزیراعظم کو پنجاب کابینہ کی کارکردگی بارے بھی بریفنگ دیں گے،وزیراعظم مون سون شجر کاری مہم کے تحت سگیاں میں دنیا کے سب سے بڑے میاواکی جنگل کا افتتاح کریں گے۔ وزیراعظم کو دورہ لاہور کے دوران سپیشل ٹیکنالوجی زون پر پیش رفت بارے بریفنگ بھی دی جائے گی۔
وزیر اعظم عمران خان گورنر ہاؤس بھی آئیں گے وزیر اعظم عمران خان گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور سے ملاقات بھی کرینگے گورنر پنجاب وزیراعظم عمران خان کو پنجاب آب پاک اتھارٹی پر بریفنگ بھی دینگے چوہدری محمد سرور وزیراعظم عمران خان کو یونیورسٹی اصلاحات بارے بھی آگاہ کرینگے وزیر اعظم عمران خان وزیر اعلیٰ. چیف سیکرٹری. آئی جی پنجاب اور صوبائی وزراء سے بھی گورنر ہاؤس ملیں گے وزیر اعظم عمران خان گورنر ہاؤس میں مختلف وفود سے ملاقات کرینگے
وزیراعظم کا دورہ لاہور خوش آئند،اہم فیصلے متوقع ہیں، صمصام بخاری
وزیراعظم کے دورہ امریکا پر کتنے ہزار ڈالر خرچ ہوں گے؟ مراد سعید نے بتا دیا
عمران خان کے دورہ امریکا کو سبوتاژ کرنیکا بھارتی منصوبہ،حسین حقانی بھی متحرک
وزیر اعظم پاکستان کی لاہور آمد پر پولیس نے سخت سکیورٹی انتظامات کئے گئے ہیں ۔ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی کا کہنا ہے کہ شہر کے داخلی و خارجی ناکوں پر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔وزیراعظم کی لاہورمیں مصروفیات کو مدنظر رکھتے ہوئے افسران بھرپور حفاظتی اقدامات عمل میں لائیں۔ ڈویژنل ایس پیزشہرکے حساس مقامات اور اہم تنصیبات پر سکیورٹی انتظامات خود چیک کریں گے روٹس واہم مقامات پر تعینات جوان الرٹ رہیں، اطراف کی نقل و حرکت پر کڑی نظر رکھیں۔ ڈولفن سکواڈ اور پی آر یو ٹیمیں اہم مقامات کے گرد و نواح موثر پٹرولنگ کریں گے
لاہور میں 51 میاواکی جنگل لگانے کا فیصلہ، وزیراعظم عمران خان آج منصوبے کا افتتاح کریں گے، ابتدائی طور پر 45 مقامات پر میاواکی جنگل لگائے جائیں گے۔ میاواکی جنگلات کے حوالے سے ڈی جی پی ایچ اے جواد احمد قریشی کی زیر صدارت پی ایچ اے کے تمام ڈائریکٹرز کا اجلاس ہوا، جس میں مارچ تک ہدف پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا، اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ رنگ روڈ کے ساتھ بھی جنگل بنایا جائے گا جبکہ شادمان اور لبرٹی لگائے گئے میاواکی جنگلوں میں توسیع کی جائے گی، اس کے علاوہ جلو، واہگہ، جیلانی پارک، شاہدرہ، تاج باغ، مون مارکیٹ اور جوہر ٹاؤن میں میاواکی جنگل لگائے جائیں گے، میاواکی جنگل میں گیارہ سو سے زائد درخت ایک کنال رقبے میں لگائے جائیں گے۔
جہانگیر ترین کے حق میں تحریک انصاف کی کونسی شخصیت کھل کر سامنے آ گئی، بڑا مطالبہ کر دیا
ن لیگ جہانگیر ترین سے رابطہ کریگی یا نہیں؟ رانا ثناء اللہ نے بتا دیا
جہانگیر ترین کے ساتھ اراکین اسمبلی عدالت جانے پر حکومت کا ردعمل بھی آگیا
جہانگیر ترین کردار ادا نہ کرتے تو خان صاحب …..اب زیادتی بند کروائیں،مطالبہ آ گیا
وفاداری کا امتحان لیکن اب بے نقاب کرنے کا وقت آ گیا ،جہانگیر ترین کا بڑا اعلان
حکومت کے لئے خطرے کی گھنٹی بج گئی،جہانگیر ترین نے "پیغام” دے دیا
جہانگیر ترین کی پیشی کے موقع پر مشتبہ شخص گرفتار







