چڑیا گھر کے شیر اور شیرنی کی موت،وزیراعظم کے معاون خصوصی پر توہین عدالت نوٹس پر عدالت نے کیا کہا؟

0
43

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مرغزار چڑیا گھر  کے شیر اور شیرنی کی موت کا معاملہ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے ماحولیات کو شوکاز نوٹس پر سماعت کی

سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے کی، وکیل نے عدالت میں کہا کہ عدالتی حکم پر عمل درآمد کر دیا گیا ہے،توہین عدالت درخواست کو عدالت نمٹا دے،

بھارت میں حاملہ ہتھنی کے منہ میں کریکر ڈال کر اسے مار دیا گیا

اسلاموفوبیا ، حاملہ ہتھنی کی کریکر دھماکوں سے ہلاکت کا الزام بی جے پی رہنما نے مسلمانوں کے سر دھر دیا

مودی کے بھارت میں مسلم خاتون سے ہتھنی کی اہمیت زیادہ

بھارت میں حاملہ ہتھنی کے قاتل گرفتار،مسلمانوں کے قاتل ہندو انتہا پسند آزاد

ہتھنی کی موت پر مسلمانوں کیخلاف بیان پر بی جے پی رکن پارلیمنٹ کیخلاف مقدمہ درج

جس پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ پہلے مین کیس کو دیکھتے ہیں، پھر توہین عدالت درخواست پر فیصلہ کریں گے، عدالت نے سماعت 11 نومبر تک ملتوی کردی،

ہاؤسنگ سوسائٹیز میں لوگوں کو لوٹا جا رہا ہے، سپریم کورٹ نے دی حکومت کو مہلت

فلمسٹار لکی علی کا فراڈ ہاوسنگ سوسائٹیوں سے عوام کو چونا لگانے کا اعتراف،نیب نے کی ریکارڈ ریکوری

وفاقی انٹیلی جنس بیورو آئی بی کے افسران کی جانب سے اسلام آباد میں پراپرٹی کا کام شروع کئے جانے کا انکشاف

وفاقی انٹیلی جنس بیورو آئی بی کے افسران کی جانب سے ہاؤسنگ سوسائٹی کے نام پر اربوں کا فراڈ

آئی بی کی ہاوسنگ اسکیم کے فراڈ پر پوسٹ لکھنے پر صحافی کا 15 سالہ پرانا فیس بک اکاؤنٹ ہیک

آئی بی افسران کی ہاؤسنگ سکیم،دس سال پہلے پلاٹ خریدنے والوں کو قبضہ نہیں ملا، نیب کہاں ہے؟ عدنان عادل

ملک میں غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش

واضح رہے کہ گزشتہ سماعت پر اسلام آباد کے چڑیا گھر میں جانوروں کی ہلاکت کے توہین عدالت کیس میں وفاقی وزیر زرتاج گل ، ملک امین اسلم ، وفاقی سیکرٹریز سمیت وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کے 19 ممبران اور بورڈ کی نان آفیشل ممبر لیگی رہنما مریم اورنگزیب کو بھی شوکاز نوٹس جاری کئے تھے

Leave a reply