وزیراعظم کا حکم ہے، آڈیو لیک ہو گئی،سارا منصوبہ سامنے آ گیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کی آڈیو لیک ہو گئی ہے

غریدہ فاروقی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے آڈیو شیئر کی اور ساتھ پیغام میں کہا کہ وزیراعلی خیبرپختونخوا کی آڈیو لیک ہو گئی!! جسمیں وہ اپنے صوبے کے وزراء کو امریکہ کیخلاف ریلیاں نکالنے کو تو کہہ ہی رہے ہیں؛ لیکن منحرف MNAs کیخلاف تشدد پر بھی اُکسا رہے ہیں۔ سیکورٹی کا خطرہ۔
ان 18مردود MNAs کی تصویریں نکالیں۔انکو بھی امریکہ کیساتھ غدار،ایجنٹ کالیبل لگائیں۔ PM کاحکم ہے

واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر پرویز خٹک اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کے ہدایت پر آج پورے صوبے میں عمران سے یکتہجی اور پاکستان تحریک انصاف کے پیٹھ میں چھرا گھونپنے والے ،امریکہ کی پاکستان کی حکومت میں مداخلت کے خلاف ریلیاں نکالی جائے گی۔یہ ریلیاں صوبے بھی کے ضلعی تحصیل اور حلقے کی سطح پر نکالی جائیگی۔ ریلیوں میں‌ تحریک انصاف کے کارکنان شریک ہون گے،

دوسری جانب وفاقی وزیر مراد سعید کا کہنا ہے کہ عمران خان کی باہر جائیداد نہیں خیبرپختونخوا کے عوام نے عمران خان کے حق میں فیصلہ سنا دیا،مقصود چپڑاسی والا کہتا ہے کہ ایبسلوٹلی ناٹ کہنے کی ضرورت نہیں تھی،ہمارے دور میں ایک بھی ڈرون حملہ نہیں ہوا،عمران خان آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کر سکتا ہے،عوام نے اپوزیشن کے سوالوں کا جواب دے دیا ہے،عمران خان نے پاکستان اور اسلام کا مقدمہ لڑا،

تحریک انصاف کے جلسے کی تیاریاں مکمل،جلد اچھی خبر آئے گی،وفاقی وزیر کا دعویٰ

زرداری بڑی بیماری،چیری بلاسم سے جوتا زیادہ چمکتا ہے، ڈیزل سستا ہوگیا ،وزیراعظم کا جلسے سے خطاب

جب "باپ” ساتھ چھوڑ جائے گا تو پھر بچوں کی کیا جرات کہ وہ ساتھ رہیں

خاندان میں اختلافات، چودھری شجاعت نے بڑا سرپرائز دے دیا

عاصم نذیر بھی ن لیگ میں شامل ہو گئے؟ سرپرائز ہی سرپرائز

حتمی فیصلہ 3 اپریل کو ہوگا،بجٹ کے بعد الیکشن ہونے چاہیں،شیخ رشید

وزیراعظم کو دھمکی آمیز خط کس نے بھیجا؟ بحث جاری

دھمکی آمیز خط کونسی شخصیت کو دکھانا چاہتے ہیں؟ حکومت کا بڑا اعلان

وزیراعظم کو دھمکی آمیز خط کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا

دھمکی آمیز خط ،وزیراعظم نے سینئر صحافیوں کو دکھانے کا اعلان کر دیا

پیکنگ ہو گئی ،عمران خان کابینہ کے وزرا بیرون ملک بھاگنے کو تیار

غیر ملکی سرمایہ والی اپوزیشن کو کوئی معاف نہیں کرے گا،شیخ رشید

ن لیگ نے پنجاب کے وزیراعلیٰ کے امیدوار کا اعلان کر دیا

Shares: