وزیراعظم عمران خان کے خلاف کرپٹ پریکٹس کے استعمال کی درخواست پر سماعت ملتوی

0
31

وزیراعظم عمران خان کے خلاف کرپٹ پریکٹس کے استعمال کی درخواست پر سماعت ملتوی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران کے خلاف کرپٹ پریکٹس کے استعمال کی درخواست پر سماعت ہوئی

سینیٹ انتخابات سے پہلے خواتین ارکان کو فنڈز دینے کا معاملہ، الیکشن کمیشن رکن پنجاب کی سربراہی میں 4 رکنی کمیشن نے سماعت کی،سید نیئر حسین بخاری طرف سے وکیل پیش ہوا ، نیئر بخاری کے وکیل نے الیکشن کمیشن کو بتایا کہ سید نیئر حسین کے بیٹے کو گولی لگی ،وہ خود حاضر نہیں ہو سکتے،

کیس کی سماعت 16 مارچ تک ملتو ی کر دی گئی ،، پیپلز پارٹی نے ارکان اسمبلی کو فنڈز دینے کے معاملے پر درخواست دائر کر رکھی ہے

لانگ مارچ کی تیاری،ہو سکتا ہے ضرورت ہی پیش نہ آئے، مریم نواز

اک زرداری سب پر بھاری، سینیٹ الیکشن سے قبل بڑا سرپرائیز دے دیا

رحمان ملک ان ایکشن، الزامات پر سینتھیا کو 50 ارب ہرجانے کا دوسرا نوٹس بھجوا دیا

ق لیگ تو صرف سامنے تھی،حکومت ختم کرنے کی یقین دہانی کس نے کروائی تھی، مولانا فضل الرحمان

پی ٹی آئی کے کس سینیٹر کو” آفر” ہوئی؟ وزیراعظم نے اہم انکشاف کر دیا

Leave a reply