ن لیگ نے مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا، اہم فیصلے ہوں گے، مریم اورنگزیب

0
44

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس  آج ہوگا

مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں دوپہر ڈیڑھ بجے ہوگا،اجلاس میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اراکین شرکت کریں گے،اجلاس میں ملک کی مجموعی صورتحال اور درپیش قومی وسیاسی اہم امور پر غور ہوگا

مریم اورنگزیب کا مزید کہنا تھا کہ اجلاس میں پارلیمان میں اہم قانون سازی کے حوالے سے حکمت عملی وضع کی جائے گی

واضح رہے کہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی حکومت کے خلاف اے پی سی کرنے جا رہی ہیں اس حوالہ سے بھی اجلاس میں مشاورت ہو گی اور لائحہ عمل طے کیا جائے گا، گزشتہ روز ن لیگی وفد نے لاہور میں بلاول زرداری سے ملاقات کی تھی جس میں اے پی سی کے لئے کمیٹی تشکیل دی گئی اور اعلان کیا گیا کہ عید کے بعد اے پی سی ہو گی

کرونا وائرس، بھارت میں 3 کروڑ سے زائد افراد کے بے روزگار ہونے کا خدشہ

بھارتی گلوکارہ میں کرونا ،96 اراکین پارلیمنٹ خوفزدہ،کئی سیاستدانوں گھروں میں محصور

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کتنے عرصے کیلئے جانا پڑے گا جیل؟

کرونا وائرس، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ، رکن اسمبلی کا بیٹا بھی ووہان میں پھنسا ہوا ہے، قومی اسمبلی میں انکشاف

کرونا وائرس سے کس ملک کے فوج کے جنرل کی ہوئی موت؟

چین میں کورونا وائرس کے مزید 22 کیسز سامنے آگئے

وزیراعظم نے اسمارٹ لاک ڈاؤن سے عوام کی زندگیوں سے کھیلا ہے،مریم اورنگزیب

Leave a reply