لاہور ہائیکورٹ میں خاتون کی حبس بے جا کی درخواست پر سماعت ہوئی،
عدالتی حکم پر سی سی پی او لاہور، ڈی آئی جی اور اے آئی جی لیگل پیش ہوئے، عدالت نے سی سی پی او لاہور کی رپورٹ مسترد کردی ،عدالت نے سی سی پی او لاہور کی رپورٹ کو غیر تسلی بخش دیدیا، جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ مجھے معلوم ہے کہ لاہور پولیس کیا کارنامے انجام دے رہی ہے، سائلین کو عدالتی حکم پر عمل درآمد کیلئے دوبارہ درخواست دائر کرنا پڑتی ہے، عدالت کو اپنے ہی حکم پر عمل درآمد کیلئے دوبارہ کارروائی کرنا پڑتی ہے، پولیس عدالت اور سائل کا وقت ضائع کرتی ہے،
عدالت نے حکم دیا کہ آج تک جتنے ہائیکورٹ کی جانب سے احکامات جاری ہوئے ان کی رپورٹ پیش کریں، عدالت نے تفصیلی رپورٹ طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت 19 اپریل تک ملتوی کردی ،جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے خاتون نذیراں بی بی کی درخواست پر سماعت کی
لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ
لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا
کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی
کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان
پولیس اہلکار نے لڑکی کو منہ بولی بیٹی بنا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، نازیبا ویڈیو بھی بنا لیں
نوجوان لڑکی سے چار افراد کی زیادتی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس ان ایکشن
واضح رہے کہ پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں جرائم کی شرح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، پولیس جرائم کو کم کرنے کی کوششوں میں مصروف مگر ناکام دکھائی دے رہی ہے، دن دہاڑے ڈکیتیاں ہو رہی ہیں تو خواتین اور بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات بھی مسلسل پیش آ رہے ہیں،
،قانون کو کوئی بھی ہاتھ میں لے گا تو کاروائی ہوگی ،ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد
کل شام سے گرفتاری کے لئے شروع ہونے والا آپریشن تاحال مکمل نہ ہو سکا،
اسلام آبادم پنڈی، کراچی، صادق آباد و دیگر شہروں میں مقدمے درج
عدالت نے کہا کہ میں کیوں ایسا حکم جاری کروں جو سسٹم ہے اسی کے مطابق کیس فکس ہوگا،
عمران خان نے باربار قانون کی خلاف ورزی کی جس پر انہیں جواب دینا ہوگا
چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ جو کچھ ہو رہا ہے وہ آپ کا اپنا کیا دھرا ہے