پولیو قطرے نہ پلانے والوں‌ کیخلاف حکومت کیا اٹھائے کی اقدام؟ ڈاکٹر ظفر مرزا نے بتا دیا

0
45

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹرظفر مرزا نے کہ ہے کہ پولیو کے خاتمے کی کوششوں میں تیزی لائی جا رہی ہیں،

آزادی مارچ کا قصہ ہوا تمام، مولانا فضل الرحمان 27 اکتوبرکو ہوں گے پاکستان سے فرار

اسلام آباد ۔ 22 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹرظفر مرزا نے کہ ہے کہ پولیو کے خاتمے کی کوششوں میں تیزی لائی جا رہی ہیں، پولیو کے قطروں کی ویکسین پلانے سے انکار کرنے والوں کے تحفظات دور کرنے اورصحت کی خدمات کو یقینی بنایا جائے، متعلقہ حکام مؤثر آگاہی جاری رکھیں، ان خیالات کااظہار انہوں نے منگل کو انسداد پولیو کے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ اجلاس میں کینیڈین ہائی کمشنر، یونیسف کے کنٹری ہیڈ، ڈپٹی ڈائریکٹر بل ملنڈا گیٹس فائونڈیشن روٹری کے نمائندے اور دیگر ٹیکنیکل افراد شریک تھے، اجلاس میں4 نومبر سے شروع ہونے والی پولیوکے خاتمہ کی مہم کے بارے تیاری پر بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں پولیو کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ پولیو کے خاتمے کی کوششوں میں تیزی لائی جا رہی ہے،

مولانا وزیراعظم کی خواہش پر اسلام آباد آ رہے ہیں، خبر نے کھلبلی مچا دی

حکومت کی اپیل مسترد،جے یو آئی ڈٹ گئی، کہا ایسا نہیں ہو سکتا

آزادی مارچ، مولانا فضل الرحمان نے تاریخ کا اعلان کر دیا،کہا روکا تو پاکستان جام کر دیں گے

ڈاکٹر ظفر مرزا نے پولیو کے کیسز میں حالیہ اضافہ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ وہ موثر آگاہی جاری رکھیں۔ انہوں نے کہا کہ آنے والے مہینوں میں پولیو وائرس کی منتقلی پر قابو پایا جاسکے۔ ظفرمرزا نے پولیو کے خاتمے اور احساس پرو گرام میں شراکت داری کی ضرورت پر زوردیتے ہوئے کہا کہ صحت عامہ اور سماجی تحفظ میں معا ونت میں پیش رفت کو یقینی بنایا جاسکے۔ پولیو کے قطروں کی ویکسین پلانے سے انکار کرنے والوں کے تحفظات دور کرنے اورصحت کی خدمات کو یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ پاکستان بھر میں پولیو کی مثبت سر گرمیوں کو یقینی بنائیں۔

Leave a reply