بھارت سے ممکنہ جنگ، چین نے جنگی مشقیں شروع کر دیں

0
56

بیجنگ :بھارت سے ممکنہ جنگ، چین نے جنگی مشقیں شروع کر دیں،اطلاعات کے مطابق بھارت سے ممکنہ جنگ کی صورت میں چین نے جنگی مشقیں شروع کردی ہیں ، ادھر ذرائع کا یہ بھی کہنا ہےکہ چین نے بھارت کے ساتھ اپنی سرحدوں کرنقل وحرکت بڑھا دی ہے

 

 

باغی ٹی وی کے مطابق چین نے یہ فیصلہ ان حالات کی روشنی میں کیا کہ بھارت امریکہ کے کہنے پرشرارت کرسکتا ہے اورچین اس شرارت کی سزا بہت سخت دینے کا ارادہ رکھتا ہے

چین کی طرف سے جنگی تیاریوں کے متعلق نہ صرف مخصوص میڈیا خبریں دے رہا بلکہ چین نے خود اس بات کا اعتراف کیا ہےکہ اس نے بھارتی اسلحہ توپ خانہ اورجدید جنگی سامان بھارت کے ساتھ ملحقہ سرحدوں کی طرف منتقل کرنا شروع کردیا ہے

Leave a reply