ہفتہ، 24 اکتوبر، 2026
Baaghi TV Logo
ٹرینڈنگ

اینکر مرید عباس قتل کیس، مفرور اشتہاری ملزم عادل زمان پشاور ائیرپورٹ سے گرفتار

murid abbad
مصنف:

اینکر مرید عباس قتل کیس میں مفرور اشتہاری ملزم عادل زمان پشاور ائیرپورٹ سے گرفتار کر لیا گیا


ملزم سپریم کورٹ سے ضمانت خارج ہونے کے بعد فرار ہوگیا تھامملزم کو چھ سال بعد دبئی سے واپسی پر پشاور ائرپورٹ سے گرفتار کیا گیا ہے، کئی روز گزر جانے کے باوجود صوبوں کے درمیان کاغذی کارروائی مکمل نہ ہونے کی سے ملزم کو کراچی منتقل نہیں کیا جاسکا،ملزم عاطف زمان اور عادل زمان نے تھانہ درخشاں کے علاقے میں اینکر مرید عباس اور خضرحیات کو فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا،سیشن عدالت نےجرم ثابت ہونے پر ملزم عاطف زمان کو سزا موت جبکہ عادل زمان کو اشتہاری قرار دیا تھا,مدعی مقدمہ کی جانب سے کیس کی پیروی جبران ناصر ایڈووکیٹ نے کی