جے شاہ دوسری مدت کے لیے آئی سی سی چیئرمین منتخب

مصنف:
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے جے شاہ کو دوسری مدت کے لیے چیئرمین مقرر کر دیا، آئی سی سی بورڈ نے ان کی دوبارہ تقرری کی تصدیق کر دی ہے۔
آئی سی سی کے مطابق جے شاہ دوسری مدت کے لیے بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہوئے ہیں۔ ان کی دوبارہ تقرری کی تجویز انڈونیشیا کے شہر بالی میں ہونے والے آئی سی سی اجلاس کے دوران بورڈ ڈائریکٹرز کی جانب سے پیش کی گئی تھی۔اس طرح جے شاہ مزید مدت کے لیے آئی سی سی کے چیئرمین کی ذمہ داریاں انجام دیں گے۔
مزید پڑھیں





