جمعرات، 15 اکتوبر، 2026
Baaghi TV Logo
ٹرینڈنگ

جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس سپریم کورٹ کا حلف اٹھا لیا


جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا, جسٹس جمال مندوخیل نے ان سے حلف لیا۔


حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں منعقد ہوئی، جس میں عدالت عظمیٰ کے ججز اور عدالتی عملے نے شرکت کی.حلف برداری تقریب لاء افسران اور صدر پاس عمران وسیم شریک ہوئے, موجودہ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نجی دورے پر انگلینڈ گئے ہوئے ہیں اور ان کی واپسی 21 اکتوبر کو متوقع ہے ان کی واپسی تک جسٹس منیب اختر قائم مقام چیف جسٹس کی ذمہ داریاں انجام دیں گے۔


https://x.com/ExactPressIntl/status/2110587519134048512?s=20