منگل، 20 اکتوبر، 2026
Baaghi TV Logo
ٹرینڈنگ

پاک سعودیہ ترکیہ کا اتحاد ، ہزاروں پاکستانیوں نے مکہ معاہدے کو انسانی اتحاد کی شکل دیدی

مصنف:

پاک سعودیہ ترکیہ کا اتحاد ، ہزاروں پاکستانیوں نے مکہ معاہدے کو انسانی اتحاد کی شکل دیدی


پاک سعودیہ ترکیہ کے ہیومن ماڈل کی تشکیل مسلم انسٹیٹیوٹ نے جھنگ میں کی

دربار سلطان باہو پر مکہ معاہدے کے انسانی ماڈل کا مقصد اتحاد کو اجاگر کرنا تھا

مکہ معاہدے کے انسانی ماڈل کو تینوں ممالک کے قومی پرچموں سے سجایا گیا

فضا تینوں ملکوں کے قومی ترانوں اور اسلام از پیس کے نعروں سے گونجتی رہی

۔ چیئرمین مسلم انسٹیٹیوٹ صاحبزادہ سلطان احمد علی کا کہنا تھا کہ مکہ معاہدہ اجتماعی سلامتی اور خودمختاری کے لیے اہم پیش رفت ہے۔اقوام متحدہ کا آرٹیکل51 اجتماعی حق دفاع کو تسلیم کرتا ہے۔مسلم انسٹیٹیوٹ دربار سلطان باہو پر نیوزی لینڈ کی مسجد النور کا انسانی ماڈل بھی بنا چکا ہے